ETV Bharat / bharat

Maharashtra Politics اجیت پوار وزیراعلی کا عہدہ سنبھالنے کے قابل

author img

By

Published : Apr 22, 2023, 6:40 PM IST

راجیہ سبھا ایم پی سنجے راوت نے ہفتہ کے روز کہا کہ نیشنلسٹ کانگریس پارٹی کے رہنما اجیت پوار مہاراشٹر کے وزیر اعلیٰ بننے کے قابل ہیں کیونکہ ان کے پاس وسیع انتظامی تجربہ ہے۔

Etv Bharat
Etv Bharat

جل گاؤں: شیوسینا(ادھو)کے سینئر لیڈر اور راجیہ سبھا ایم پی سنجے راوت نے ہفتہ کو حزب اختلاف مہاوکاس اگھاڑی (ایم وی اے) میں کسی طرح کی درار ہونے سے انکار کیا اورامید ظاہر کی ہے کہ اگلے سال مہاراشٹر میں ہونے والے اسمبلی انتخاب کے بعد ان کا اتحاد پھر سے اقتدار میں آئے گا۔ سنجے راؤت پچورا میں ایم وی اے کی ہونے والی ورج مٹھ ریلی کی تیاریوں کا جائزہ لینے کے لئے جمعہ کی رات جل گاؤں پہنچے۔ یہ ریلی اتوار کو ہونے والی ہے۔ راؤت نے صحافیوں سے کہا کہ یو ٹی بی کے سربراہ ادھو ٹھاکرے ایم وی اے کے دیگر لیڈروں کے ساتھ اس ریلی کو خطاب کریں گے، جو شمالی مہاراشٹر میں ایم وی اے الائنس کا اس طرح کا دوسرا پروگرام ہے۔

پوار کے اس بیان پر رد عمل دیتے ہوئے ان کی راشٹر وادی کانگریس پارٹی 2024کے عام الیکشن کا انتظار کرنے کے بجائے وزیر اعلی کے عہدے پر دعوی ٹھوکنے کے لئے تیار ہے، راوت نے کہا کہ ریاست کے سابق نائب وزیر اعلی اس اہم عہدہ کو سنبھالنے میں قابل ہیں۔ راؤت نے ریاست کے وزیر اعلی اکناتھ شندے کا نام لئے بغیر کہا کہ جن کے پاس کوئی قابلیت نہیں ہے، انہوں نے اس باوقارعہدے پر فائز کیاہوا ہے۔ انہوں نے شندے گروپ کے لیڈروں کی تنقید کرتے کہا کہ بی جے پی کا راگ الاپ رہے ہیں۔ انہوں نے کہا، ”اگلے انتخاب میں وہ ختم ہوجائیں گے، ہم اصلی شیر ہیں اور ہم لڑیں گے۔'

یہ بھی پڑھیں: Sanjay Shirsat On Ajit Pawar شندے دھڑے کے ایم ایل اے سنجے شرساٹ کا اجیت پوار پر بیان

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.