ETV Bharat / bharat

Delhi Pollution Update: دہلی میں آج اے کیو آئی 380 درج کیا گیا - دہلی میں آلودگی سنگین زمرے میں

سفر انڈیا کے مطابق آج صبح دہلی کا اے کیو آئی 380 درج کیا گیا۔ مرکزی آلودگی کنٹرول بورڈ سینٹر فار ریسرچ ( Central Pollution Control Board) کی جانب سے جاری کیے گئے اعداد و شمار کے مطابق دہلی کے الگ الگ علاقوں میں آلودگی کی سطح سنگین زمرے میں ہے۔ وہیں کئی علاقوں میں بہت خراب زمرے میں ہے۔

delhi pollution update news  delhi pollution news  today pollution in delhi  دہلی میں آج اے کیو آئی 380 درج کیا گیا  دہلی میں آلودگی خراب  دہلی میں فضائی آلودگی متاثر  دہلی میں آلودگی سنگین زمرے میں
دہلی میں آج اے کیو آئی 380 درج کیا گیا
author img

By

Published : Nov 26, 2021, 4:40 PM IST

قومی دارالحکومت دہلی میں آلودگی (Delhi Pollution) نے خطرناک شکل اختیار کر لیا ہے۔ آج صبح دہلی کا اے کیو آئی 380 درج کیا گیا ہے۔

ایئر کوالٹی بہت خراب زمرے میں ہے۔ وہیں این سی آر کی بات کریں تو فریدآباد اور گرو گرام میں آلودگی کی سطح بہت خراب زمرے میں ہے۔

مسلسل آلودگی کی مارجھیل رہے راجدھانی کے لوگوں کو کچھ حد تک راحت ملی تھی لیکن ایک بار پھر سے یہاں کی آلودگی کی سطح بگڑنے لگی ہے۔

مزید پڑھیں:۔ دہلی میں آلودگی بدستور برقرار

سفر انڈیا کے مطابق آج صبح دلی کا اے کیو آئی 380 درج کیا گیا ہے۔ مرکزی آلودگی کنٹرول بورڈ سینٹر فار ریسرچ کی جانب سے جاری کیے گئے اعداد و شمار کے مطابق دہلی کے الگ الگ علاقوں میں آلودگی کی سطح سنگین زمرے میں ہے۔ وہیں کئی علاقوں میں بہت خراب زمرے میں ہے۔

دہلی میں آلودگی سطح کی بات کریں تو دہلی کا اوسطا ایئر کوالٹی انڈیکس اے کیو آئ انڈیکس 380 درج کیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.