ETV Bharat / bharat

Owaisi On Har Ghar Tiranga: آر ایس ایس نے ترنگا کی مخالفت کی تھی، اویسی

اسد الدین اویسی نے نیوز ایجنسی اے این آئی سے بات کرتے ہوئے کہا کہ آر ایس ایس کی میگزین میں 1947 میں مطالبہ کیا گیا تھا کہ قومی جھنڈا بھگوا ہونا چاہیے تو وزیر اعظم نریندر مودی کو اس بارے میں انکشاف کرنا چاہیے۔ Owaisi On Har Ghar Tiranga

قومی پرچم پر اویسی کا رد عمل
قومی پرچم پر اویسی کا رد عمل
author img

By

Published : Aug 4, 2022, 5:37 PM IST

Updated : Aug 4, 2022, 8:43 PM IST

مجلس اتحاد المسلمین کے صدر و رکن پارلیمنٹ اسد الدین اویسی نے نیوز ایجنسی اے این آئی سے بات کرتے ہوئے کہا کہ آر ایس ایس کی میگزین میں 1947 میں ذکر کیا گیا تھا کہ قومی جھنڈا بھگوا ہونا چاہیے تو وزیر اعظم نریندر مودی کو اس بارے میں انکشاف کرنا چاہیے۔ وزیر اعظم کہتے ہیں کہ آر ایس ایس ان کا فاونڈیشن ہے تو یہ بات کہاں تک درست ہے؟۔ اویسی نے مزید کہا کہ اسی میگزن میں لکھا ہوا ہے کہ قومی جھنڈے میں تین رنگ برے ہیں تو مودی اور بی جے پی کو بتانا چاہیے کہ یہ صحیح ہے یا غلط۔ Asaduddin Owaisi On Har Ghar Tiranga Campaign

قومی پرچم پر اویسی کا رد عمل

یہ بھی پڑھیں:

واضح رہے کہ آج کانگریس لیڈر راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی سمیت دیگر کانگریس رہنماؤں نے ہر گھر ترنگا مہم پر آر ایس ایس کو گھیرتے ہوئے ٹویٹ کیا کہ آر ایس ایس نے 52 سال تک اپنے ہیڈ کوارٹر پر ترنگا جھنڈا نہیں لگایا ہے۔ راہل گاندھی نے اپنے ٹویٹ میں لکھا کہ ''ہرگھر ترنگا مہم چلانے والے اس غدار تنظیم سے نکلے ہیں جنہوں نے 52 برسوں تک ترنگا نہیں لہرایا۔ آزادی کی لڑائی سے یہ کانگریس پارٹی کو تب بھی نہیں روک پائے اور آج بھی نہیں روک پائیں گے۔

Last Updated : Aug 4, 2022, 8:43 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.