ETV Bharat / bharat

Mallikarjun Kharge On Agniveer اگنی ویر یوجنا فوجیوں کے حوصلے پست کرنے والی ہے، کھڑگے - ملکارجن کھڑگے کا بیان

ملکارجن کھڑگے نے اتوار کو کہا کہ اگنی ویر اسکیم کے ذریعے حکومت قومی سلامتی کو خطرے میں ڈال رہی ہے اور فوجیوں کا حوصلہ پست کر رہی ہے۔Mallikarjun Kharge On Agniveer

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Dec 18, 2022, 4:49 PM IST

نئی دہلی: کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے نے اتوار کو کہا کہ اگنی ویر اسکیم کے ذریعے حکومت قومی سلامتی کو خطرے میں ڈال رہی ہے اور فوجیوں کا حوصلہ پست کر رہی ہے۔ کھڑگے نے کہا کہ اگنی ویر یوجنا لا کر حکومت فوج کو کم کر رہی ہے اور اس کی وجہ سے اگلے 10 سال تک فوج میں کوئی بھرتی نہیں ہو گی فوج میں بطور کانسٹیبل بھرتی نہ ہونا فوج کے مورال پر کاری ضرب ہے۔Mallikarjun Kharge On Agniveer

انہوں نے ٹویٹ کیا کہ 'مودی حکومت نے دہلی ہائی کورٹ کو بتایا کہ اگنی ویر کو فوج کے سپاہی کو سلام کرنا ہوگا، اگلے 10 سالوں کے اندر فوج میں سپاہی کے عہدے پر براہ راست بھرتی نہیں ہوگی، اگنی ویر کو صرف 4 سال کے لیے بھرتی کیا جائے گا۔ یہ حملہ قومی سلامتی پر اور ہمارے فوجیوں کے حوصلے پر ہے۔
یہ بھی پڑھیں:Agniveer Scheme ریٹائر مینٹ کے بعد اگنی ویر کو روزگار مہیا کرانے پر بات چیت

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.