ETV Bharat / bharat

Halal Row Erupts In Karnataka: حلال اور جھٹکا بی جے پی کا نیا الیکشن ایجنڈا: کانگریس

author img

By

Published : Mar 31, 2022, 10:00 PM IST

کرناٹک کے متعدد اضلاع میں حلال بمقابلہ جھٹکا پر تنازع سرخیوں میں ہے۔ حلال گوشت کے کاروبار کو بی جے پی رہنما'معاشی جہاد' بتارہے ہیں، جبکہ جبرنگ دل و دیگر ہندوتوا تنظیموں کی جانب سے 'بائیکاٹ حلال' ریاستگیر مہم چلائی جارہی ہے، وہیں حکومت کرناٹک خاموش ہے اور کانگریس اسے بی جے پی کا الیکشن ایجنڈا بتارہی ہے۔ Halal Row Erupts In Karnataka

حلال اور جھٹکا بی جے پی کا نیا الیکشن ایجنڈا

کرناٹک میں مسلم مخالف تنازع تھمنے کا نام نہیں لے رہا ہے۔ حجاب تنازع کے بعد اب ہندو تنظیموں کی جانب سے کھلے عام مسلمانوں کے بائیکاٹ کی مہم چھیڑ دی ہے After Hijab, Halal Row Erupts In Karnataka۔ پہلے ہندو میلوں میں مسلم تاجروں پر پابندی لگانے کی بات سامنے آئی، مسلمانوں پر بہت سے میلوں، تہواروں اور مندروں کے سامنے تجارت کرنے پر پابندی لگائی جا رہی ہے۔ اس کے علاوہ اب ریاست میں حلال گوشت کے بائیکاٹ کی مہم شروع ہو گئی ہے۔ چوک چوراہوں میں کھلے عام بائیکاٹ حلال کے پوسٹر تقسیم کیے جارہے ہیں۔

ویڈیو

اس درمیان شہر کی ایک مسلم مرغ فروش کی دکان پر 'جھٹکا کٹ' کا مطالبہ کرتے ہوئے بجرنگ دل کارکن نے دکاندار کے ساتھ مار پیٹ کی خبریں سامنے آئی ہے۔ تاہم حکومت حلال و جھٹکا کے مسئلے کو مسترد کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ بسوراج بومائی نے کہاکہ ان کی حکومت ترقی کے لیے کام کر رہی ہے جبکہ اس مسئلے کو ہوا دئے جانے پر اپوزیشن کانگریس نے کہاکہ بی جے پی کے پاس آئندہ الیکشن کے لیے ترقیاتی ایجنڈا نہیں ہے، لہذا اس طرح کے غیر ضروری مسائل پیدا کرکے ہندو مسلم کی سیاست کر رہی ہے۔'

معروف عالم دین مولانا مفتی عزیر اور جمعیت القریش کے صدر شعیب الرحمن قریشی نے حلال ذبیحہ پر وضاحت کرتے ہوئے دونوں کے فوائد اور نقصانات پر دینی و سائنسی اعتبار سے تفصیلی روشی ڈالی۔ مفتی عزیر و شعیب الرحمن قریشی کا کہنا ہےکہ' مسلم سماج نے کبھی کسی غیر مسلم پر حلال کا طریقہ نہیں تھومپا، لہذا صدیوں سے چلے آرہی روایت پر سیاسی مفاد کے لیے تنازع کھڑا کرنا قابل مذموم عمل ہے۔'

After Hijab, Halal Row Erupts In Karnataka

وہیں جمعیت قریش کے صدر شعیب الرحمن قریشی نے گوشت فروش دکانداروں سے اپیل کی کہ وہ اطمینان سے اپنے کاروبار چلائیں اور امید ظاہر کی کہ حکومت کرناٹک کی جانب سے اس مسئلے پر روک لگائی جائیگی۔'

مزید پڑھیں:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.