ETV Bharat / bharat

Covid Booster Dose: پیر سے کووڈ ویکسین کی بوسٹر ڈوز دی جائے گی - covid 19 update

صحت و خاندانی فلاح و بہبود کی مرکزی وزارت نے اس سلسلے میں جاری کردہ رہنما خطوط میں بتایا ہے کہ اضافی ویکسین کے لیے نئے رجسٹریشن کی ضرورت نہیں ہوگی۔ Additional Doses for COVID-19

کووڈ کی اضافی ویکسین پیر سے دی جائے گی
کووڈ کی اضافی ویکسین پیر سے دی جائے گی
author img

By

Published : Jan 10, 2022, 7:51 AM IST

صحت کارکنوں، کورونا واریئرز اور ملک میں سنگین بیماریوں میں مبتلا 60 سال سے زیادہ عمر کے شہریوں کو کل سے کووڈ کی اضافی ویکسین Covid Booster Doseدی جائے گی۔ صحت و خاندانی فلاح و بہبود کی مرکزی وزارت نے اس سلسلے میں جاری کردہ رہنما خطوط میں بتایا ہے کہ اضافی ویکسین Covid Booster Dose کے لیے نئے رجسٹریشن کی ضرورت نہیں ہوگی۔

اہل افراد جنہوں نے کووڈ کی دو ویکسین لی ہیں وہ براہ راست ویکسین لے سکتے ہیں یا کسی بھی کووڈ ویکسین سنٹر پر جا کر رجسٹر کر سکتے ہیں۔ اضافی ویکسین Covid Booster Dose کے لیے رجسٹریشن کل سے شروع ہو گئی ہے۔ اضافی ویکسین صرف ان اہل افراد کو دی جائے گی جو نو ماہ یا 39 ہفتوں کی مدت سے گزر چکے ہیں جنہوں نے کووڈ کی دوسری ویکسین حاصل کی ہے۔

یہ بھی پڑھیں : Corona Booster Dose: کورونا بوسٹر ڈوز کے لیے نئی رجسٹریشن کی ضرورت نہیں

بزرگ شہریوں کو اضافی ویکسین حاصل کرنے کے لیے ڈاکٹر کے مشورے کی ضرورت ہوگی۔ یہ ویکسین تمام آمدنی والے گروپوں کو مفت فراہم کی جائے گی۔ ایس ایم ایس پیغام کوون ایپ سے اہل افراد کو بھیجا جائے گا۔ الیکشن ڈیوٹی انجام دینے والے تمام افسران اور ملازمین کو کووڈ وارئیر سمجھا جائے گا اور انہیں اضافی ویکسینیشن دی جائے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.