ETV Bharat / bharat

Illegal Transport in UP: اگست ماہ میں ہزاروں گاڑیوں پر چالان اور ضبطی

اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ کی ہدایت کی تعمیل میں محکمہ ٹرانسپورٹ کی جانب سے غیر قانونی بس چلانے اور اوور لوڈ گاڑیوں کے خلاف یکم سے 22 اگست تک لکھنو ڈویژنل میں کل 10129گاڑیوں کا چالان کیا گیا نیز 1194گاڑیوں کو بند کیا گیا اور اس سے کل 403.68لاکھ روپئے جرمانہ وصول کیے گئے۔ Illegal Transport in UP

Illegal Transport in UP
Illegal Transport in UP
author img

By

Published : Aug 27, 2022, 7:00 AM IST

ڈپٹی کمشنر ٹرانسپورٹ نرمل پرساد نے بتایا کہ غیر قانونی بس چلانے اور اوور لوڈ گاڑیوں کے خلاف یکم سے 22 اگست تک کی گئی کا رروائی میں 283بسوں کا ، 1725 ٹرکوں کا نیز 8121 دیگر گاڑیوں کا چالان کیا گیا۔ Illegal Transport in UP

اس طرح 78بسوں، 421 ٹرکوں اور 695 دیگر گاڑیوں کو اس دوران بند کرنے کی کارروئی کی گئی۔ وزیر اعلیٰ اور وزیر ٹرانسپورٹ کی منشا کے مطابق غیر قانونی بسوں اور اوور لوڈ گاڑیوں کے خلاف کاروائی کی جا رہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ وزیر اعلیٰ کی ہدایت پر محکمہ ٹرانسپورٹ سختی سے تعمیل کررہا ہے، غیر قانونی گاڑیوں کے خلاف کاروائی آگے بھی جاری رہے گی۔

واضح رہے کہ وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے ایک ویڈیو بیان میں سخت انتباہ دیا تھا کہ غیر قانونی پارکنگ، بس، ٹرک اور ٹیکسی اسٹینڈ پر سخت کاروائی کی جائے۔ اس سے نہ صرف ٹرافک جام کا سامنا رہتا ہے بلکہ پڑے پیمانے پر رقم وصولی جاتی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.