ETV Bharat / bharat

Teenager Burnt Alive in Pilibhit جنسی زیادتی میں ناکام شخص نے لڑکی کو زندہ جلایا - پیلی بھیت میں حیران کر دینے والا واقعہ

پیلی بھیت کے مدھوتنڈا تھانہ علاقے میں جنسی زیادتی میں ناکام شخص نے ایک لڑکی کو زندہ جلا دیا۔ یہ واقعہ ضلع کے مدھوتنڈہ تھانہ علاقے کا بتایا جا رہا ہے۔ Teenager Burnt Alive

Teenager Burnt Alive in Pilibhit
جنسی زیادتی میں ناکام حیوان نے لڑکی کو زندہ جلایا
author img

By

Published : Sep 10, 2022, 11:05 PM IST

پیلی بھیت: ریاست اتر پردیش کے پیلی بھیت میں ایک حیران کر دینے والا واقعہ پیش آیا ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ ایک شخص نے لڑکی کے ساتھ جنسی زیادتی کی کوشش کی، جنسی زیادتی میں ناکام ہونے کے بعد شخص نے لڑکی کو زندہ جلا دیا۔ دراصل متاثرہ لڑکی کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔ جس کے بعد پولیس حرکت میں آئی۔ Teenager Burnt Alive

جنسی زیادتی میں ناکام حیوان نے لڑکی کو زندہ جلایا

ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد، سپرنٹنڈنٹ آف پولیس دنیش پی، ایڈیشنل سپرنٹنڈنٹ آف پولیس پاویترا موہن ترپاٹھی بھاری پولیس فورس کے ساتھ ضلع اسپتال پہنچے۔ ایس پی نے میڈیا کو بتایا کہ واقعہ کی اطلاع ملی ہے۔ معاملے کی جانچ کی جا رہی ہے۔ اہلخانہ کی تحریر کی بنیاد پر کارروائی کی جائے گی۔

یہ واقعہ ضلع کے مدھوتنڈہ تھانہ علاقے کا بتایا جا رہا ہے۔ واقعہ کے تین دن بعد متاثرہ لڑکی کے بیان کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی جس کے بعد پولیس حرکت میں آئی۔ فی الحال پولیس افسران تحقیقات کے لئے ضلع اسپتال پہنچے ہیں اور معاملے کی تحقیقات شروع کردی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Rape Suspects Burned Alive in Jharkhand: جھارکھنڈ میں ریپ کے ملزموں کو زندہ جلا دیا گیا

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.