جنوبی کشمیر کے اچھہ بل میں دلدوز سڑک حادثے میں ایک نوجوان فوت ہو گیا جبکہ دو شدید زخمی ہو گئے۔
ضلع اننت ناگ کے اچھہ بل میں آج شام ایک نجی گاڑی زیر نمبر JK03 - 6600 ڈرائیور کے قابو سے باہر ہوکر پولیس اسٹیشن اچھہ بل کے نزدیک لڑک کر گہری کھائی میں گر گئی جس میں سوار تین نوجوان شدید زخمی ہو گئے۔
زخمی نوجوانوں کو فوری طور ہسپتال پہنچایا گیا جہاں ایک نوجوان زخموں کی تاب نہ لا کر فوت ہو گیا۔ جبکہ بقیہ دو نوجوانوں کو نازک حالت میں اننت ناگ کے جی ایم سی ہسپتال ریفر کر دیا گیا۔
اس حادثے میں ہلاک ہونے والے شخص کی پہچان ریاض احمد میر ولد عبد الاحد میر ساکن گوپال پورہ کے طور ہوئی ہے۔
پولیس نے اس ضمن میں معاملہ درج کر کے مزید تحقیقات شروع کر دی ہے ۔
اچھہ بل سڑک حادثہ میں ایک شخص ہلاک، دو لوگ زخمی - police station achabal