ETV Bharat / bharat

Saurabh Bhardwaj Comments On Bjp:'بی جے پی نے اپنے انتخابی منشور میں لوگوں کو گمراہ کیا'

سوربھ بھاردواج نے کہا کہ بی جے پی نے اپنے انتخابی منشور میں وعدہ کیا تھا کہ وہ مرکزی حکومت کے ذریعہ ایم سی ڈی کو براہ راست فنڈ دلائیں گے لیکن پانچ سال گزر گئے، ایک روپے تک کا مرکز سے ایم سی ڈی کو فنڈ نہیں دیا گیا۔ Saurabh Bhardwaj Comment On Bjp

'بی جے پی نے اپنے انتخابی منشور میں لوگوں کو گمراہ کیا'

author img

By

Published : Jan 7, 2022, 7:24 AM IST

میونسپل کارپوریشن کے انتخابات سے قبل سیاسی پارٹیوں نے ایک دوسرے کے خلاف اپنا مورچہ کھول دیا ہے۔ آج عام آدمی پارٹی کے سینئر رہنماء سوربھ بھاردواج نے پریس کانفرنس کر کےمیونسپل کارپوریشن میں قابض بی جے پی پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ایم سی ڈی کے منشور اور منوج تیواری کے ویڈیو سے صاف ہے کہ بی جے پی نے دہلی کے لوگوں کو دھوکہ دیا ہے۔ Saurabh Bhardwaj Comment On Bjp

'بی جے پی نے اپنے انتخابی منشور میں لوگوں کو گمراہ کیا'

انہوں نے کہا کہ بی جے پی نے اپنے انتخابی منشور میں وعدہ کیا تھا کہ وہ مرکزی حکومت کے ذریعہ ایم سی ڈی کو براہ راست فنڈ دلائیں گے لیکن پانچ سال گزر گئے، ایک روپے تک کا مرکز سے ایم سی ڈی کو فنڈ نہیں دیا گیا۔

سوربھ بھاردواج نے بی جے پی پر الزام لگایا کہ منوج تیواری نے 2017 کے ایم سی ڈی انتخابات میں اپنے منشور میں جھوٹ بولا تھاکہ ہم نے اپنے تمام کرپٹ کونسلرز کے ٹکٹ کاٹ دیے ہیں اور ان کے رشتہ داروں کو بھی ٹکٹ نہیں دیا گیا ہے، ہم فنڈز براہ راست مرکز سے لائیں گے اور اسے ایم سی ڈی کو دیں گے ۔

مزید پڑھیں:۔ Aap Leader Dilip Pandey Reacts On Bjp :'نئی آبکاری پالیسی سے بی جے پی کی کمائی رک گئی ہے'

انہوں نے کہا کہ بی جے پی نے 2017 کے کارپوریشن انتخابات میں پوری دہلی کو گمراہ کیا تھا۔ آج کارپوریشن کے قائدین اپنی بات سے مکر گئے ہیں اور صحافیوں کو دھمکیاں دے رہے ہیں۔جسے عام آدم پارٹی برداشت نہیں کرے گی۔

انہوں نے کہا کہ بی جے پی الیکشن کے موقع پر نیا وعدہ لے کر آنے والی ہے اب دیکھنا ہے کہ وہ کیا وعدہ لے کر آتی ہے؟

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.