ETV Bharat / bharat

عام آدمی پارٹی نے کرنال لاٹھی چارج کے خلاف مظاہرہ کیا - aam aadmi party protest

عام آدمی پارٹی (عآپ) نے ہریانہ کے کرنال میں کسانوں پر پولیس لاٹھی چارج کے خلاف ہفتہ کو احتجاج کیا۔

aam aadmi party protest against police lathicharge on farmers in karnal
عام آدمی پارٹی نے کرنال لاٹھی چارج کے خلاف مظاہرہ کیا
author img

By

Published : Aug 31, 2021, 8:43 PM IST

یہ مظاہرہ بھٹنڈا کے فائر بریگیڈ چوک پر ہوا جس میں ہریانہ کی منوہر لال کھٹر حکومت اور مرکز میں نریندر مودی حکومت کے خلاف نعرے لگائے گئے اور حکومتوں کے پتلے جلائے گئے۔

اس موقع پر پارٹی لیڈروں نودیپ سنگھ جیڈا، انیل ٹھاکر، راکیش پوری وغیرہ نے مطالبہ کیا کہ کسانوں پر لاٹھی چارج کا حکم دینے والے افسران کو نوکری سے برخاست کیا جائے اور ان کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کیا جائے۔

مزید پڑھیں:

کرنال میں کسانوں پر ہوئی لاٹھی چارج پر کسان رہنماؤں کا سخت ردعمل

عآپ رہنماؤں نے یہ بھی مطالبہ کیا کہ منوہر لال کھٹر کسانوں سے عوامی طور پر معافی مانگیں۔

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.