ETV Bharat / bharat

Unani National Conference بھوپال کے سرکاری یونانی میڈیکل کالج میں دو روزہ قومی کانفرنس

author img

By

Published : Nov 27, 2022, 6:59 PM IST

بھوپال کے سرکاری یونانی میڈیکل کالج میں دو روزہ قومی کانفرنس بعنوان 'نیڈ آف سیفٹی مانیٹرنگ آف ٹوکسیک ڈرگز ان یونانی سسٹم آف میڈیسن' منعقد کیا گیا۔ Unani National Conference

بھوپال کے سرکاری یونانی میڈیکل کالج میں دو روزہ قومی کانفرنس

بھوپال: مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال کے سرکاری یونانی میڈیکل کالج میں دو روزہ قومی کانفرنس بعنوان 'نیڈ آف سیفٹی مانیٹرنگ آف ٹوکسیک ڈرگز ان یونانی سسٹم آف میڈیسن' Need of Safety Monitoring of Toxic Drugs Used in Unani System of Medicine منعقد کیا گیا۔ جس کے تعلق سے سرکاری یونانی میڈیکل کالج کے پروفیسر ڈاکٹر افتخار احمد نے کہا ہماری دو دن کی کانفرنس کا مقصد ہے کہ ہماری جو ہربل میڈیسن استعمال کی جاتی ہے، ان دواؤں کا ٹاکسی سٹی Toxicity دیکھنا اور اس کی مانیٹرنگ کرنا ہے۔ Unani National Conference in Bhopal

انہوں نے کہا کہ خاص طور سے اس پہلو کو مدنظر رکھتے ہوئے اس دو روزہ کانفرنس کا انعقاد کیا گیا ہے۔ اس کانفرنس میں ملک کے بڑے ماہرین بھی پہنچے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہم چاہتے ہیں کہ ہربل میں جو ‏Toxicity ٹاکسی سٹی ہے اسے مونیٹرنگ کر اسے ہم دستاویزی شکل میں پیش کریں۔ تاکہ آنے والے دنوں میں ہم مریضوں کو اس سے ہونے والی پریشانی سے دور رکھ سکے۔ اور ان دواؤں کو بھی مین اسٹریم میں لایا جا سکے۔

ای سی ایم آر کے ڈائریکٹر ڈاکٹر راج نارائن تیواری نے اس موقع پر کہا کہ ہماری کانفرنس کا خاص مقصد یہ ہے کہ جو دوائیاں یونانی پیتھی میں استعمال کی جاتی ہے ان کی حفاظت کتنی اہم ہے۔ کیونکہ کئی بار یہ فکر ہوتی ہے کہ ہربل دوائیاں ٹاکسیک toxic ہوتی ہے تو اس کے لئے کس طرح اس کی پروسیس ہونی چاہیے اس کے حفاظتی پہلو اور اس کے نقصان دہ چیزوں کو نکالنا چاہیے۔ اسی مقصد سے یہ دو روزہ کانفرنس منعقد کی گئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ اس کانفرنس سے ہمیں بڑا فائدہ ہوگا کیوں کہ اس وقت لوگوں کا دھیان ہربل دوائیوں کی طرف بڑھتا جا رہا ہے اور اگر ہم زیادہ محفوظ دوائیاں مارکیٹ میں لائیں گے تو تو ہماری یہ پرانی یونانی پیتھی کو فائدہ ہوگا۔ لوگ اس کی طرف زیادہ راغب ہوں گے۔

سرکاری یونانی میڈیکل کالج کے اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر عباس زیدی نے کہا کہ ہمارے دو روزہ نیشنل کانفرنس میں ہم نے یونانی پیتھی Greek Pathy میں استعمال ہونے والی ہربل دوائیوں herbal medicine کی سیفٹی مونیٹری safety monitoring پر فوکس کیا ہے، کیونکہ ہربل داؤاں herbal medicine کی طرف لوگوں کا رجحان بڑھا ہے۔ WHO کی رپورٹ پر نظر ڈالے تو 80 فیصد لوگ ہربل دوائیوں کی طرف لوٹ رہے ہیں اور اس کا استعمال کیا جارہا ہے۔ یعنی ہربل دوائیوں کی مقبولیت میں دن بدن بڑھ رہی ہے۔ دوسری جانب ان دواؤں میں ملاوٹ بھی دیکھی جا رہی ہے ان دواؤں کے معیار میں کمی بھی دیکھی گئی ہے۔ اس لیے یہ دو روزہ کانفرنس ہربل دواؤں میں آنے والی خرابی ان کا معیار اور علم پائے جانے والی ٹاکسیک toxic پر ماہرین اپنا ردعمل دیں گے۔

سیمینار میں شرکت کرنے آئے دہلی کے محسن دہلوی نے کہا کہ آج کل لوگ کہتے ہیں کہ ہربل دوائیاں محفوظ ہیں، جو کہ بالکل غلط ہے کیونکہ کچھ دوائیاں ایسی بھی ہوتی ہے جن میں ٹکسیک toxic بھی پائے جاتے ہیں۔ اس لیے ان کی صفائی یعنی detoxification کہا جاتا ہے۔ انہوں نے کہا جس طرح کا یہ دو روزہ قومی سیمینار کا انعقاد کیا گیا ہے اس سے اس وقت یونانی پیتھی میں پریکٹس کر رہے ڈاکٹر اور آنے والے میڈیکل کے طلباء کو بہت فائدہ پہنچنے والا ہے۔

Third Unani Conference ممبئی کے اسلام جمخانہ میں تیسری رفاقتِ یونانی کانفرنس کا انعقاد

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.