ETV Bharat / bharat

Theft Incidents in Jaipur: دو کروڑ کے جواہرات چوری کرنے کے الزام میں ایک شخص گرفتار

ڈی سی پی شمال پریس دیشمکھ کہا کہ 23 اور 24 جولائی کو دیر رات چوری کی واردات سامنے آئی تھی۔ اس کے بعد جواہرات شو روم کے مالک ناوید رضاء کی جانب سے برہم پوری تھانے میں مقدمہ درج کروایا گیا تھا اور آج اس واردات کا انکشاف ہو گیا ہے۔ Theft Incidents in Jaipur

author img

By

Published : Aug 7, 2022, 7:37 PM IST

دو کروڑ کے جواہرات چوری کرنے والا ملزم گرفتار

جے پور: ریاست راجستھان کے دارالحکومت جے پور کے برہم پوری تھانا علاقے میں چند روز قبل ہوئی دو کروڑ روپے کے جواہرات چوری معاملے میں پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے اور جواہرات بھی ضبط کر لیے ہیں۔ اس سلسلے میں ڈی سی پی شمال پریس دیشمکھ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ ہماری ٹیم نے تقریبا سو سے زیادہ لوگوں سے پوچھ تاچھ کی اور اس کے بعد کسی حمتی نتیجے پر پہنچے جہاں پولیس کو بڑی کامیابی ملی۔ one theft accused arrested in jaipur

مزید پڑھیں:

Theft Incidents in Hayath Nagar: حیدرآباد کے مضافات حیات نگر میں چوری کی وارداتیں

انہوں نے کہا کہ پولیس نے کئی کلومیٹر علاقہ کے سی سی ٹی وی فوٹیج کو چیک کیا اور اس کی باریکی سے تفتیش شروع کی۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہمیں کافی خوشی ہے کہ جس طرح سے ہماری ٹیم نے کام کیا وہ قابل ستائش ہے۔ انہوں نے کہا کہ کی 23 اور 24 جولائی کو دیر رات چوری کی واردات سامنے آئی تھی۔ اس کے بعد جواہرات شو روم کے مالک ناوید رضاء کی جانب سے برہم پوری تھانے میں مقدمہ درج کروایا گیا تھا اور آج اس واردات کا انکشاف ہو گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.