ETV Bharat / bharat

Mother throws Her Daughter: ماں نے چھوٹی بچی کو چوتھی منزل سے نیچے پھینکا، پورا واقعہ کیمرے میں قید - ماں نے بیٹی کو بالکونی سے نیچے پھینکا

اپارٹمنٹ میں نصب سی سی ٹی وی کیمرے نے واقعہ کو قید کر لیا۔ سہ پہر تقریباً 3.05 بجے سشما کو چوتھی منزل پر بالکونی میں اپنی بیٹی کے ساتھ چہل قدمی کرتے دیکھا گیا۔ ایک منٹ کے بعد اس نے اپنی بیٹی کو بالکونی سے نیچے پھینک دیا اور خود بالکونی سے کودنے کی کوشش کرنے لگی لیکن اسی منزل پر رہنے والے ایک جوڑے نے اسکو پکڑ لیا۔Mother throws Her Daughter

اں نے اپنی بچی کو چوتھی منزل سے نیچے پھینک کر ہلاک کردیا

author img

By

Published : Aug 5, 2022, 6:48 PM IST

Updated : Aug 5, 2022, 7:31 PM IST

بنگلورو: ریاست کرناٹک کے دارالحکومت بنگلورو کے سیلیکون سٹی میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا ہے، جہاں ایک ماں نے اپنے گونگی بچی کو عمارت کی چوتھی منزل سے نیچے پھنک کر ہلاک کردیا اور خود بھی خود کشی کرنے کی کوشش کی لیکن عمارت میں موجود لوگوں نے خاتون کو بچا لیا ۔ یہ واقعہ سمپنگی راما نگر کے ایڈوٹ اپارٹمنٹ میں 4 اگست کو پیش آیا۔ Mother throws 4-year-old daughter to death in Bengaluru

اں نے اپنی بچی کو چوتھی منزل سے نیچے پھینک کر ہلاک کردیا

ابتدائی تفتیش کے بعد پولیس نے بتایا کہ متوفی بچی کی شناخت دھروتی کے نام سے ہوئی ہے، جب کہ ماں کی شناخت سشما کے نام سے ہوئی ہے، جو پیشہ سے داتوں کی ڈاکٹر (ڈینٹسٹ) ہے۔ پولیس کے مطابق متوفی بچی ذہنی معذور تھی۔ یہ خاندان سدھامان نگر کے سری نواس کالونی میں ادویت آشرے کے اپارٹمنٹ میں مقیم تھا۔

مزید پڑھیں:۔ بنگلورو:ماں نے چھہ برس کے بیٹے کا قتل کیا

اپارٹمنٹ میں نصب سی سی ٹی وی کیمرے نے واقعہ کو قید کر لیا۔ سہ پہر تقریباً 3.05 بجے سشما کو چوتھی منزل پر بالکونی میں اپنی بیٹی کے ساتھ چہل قدمی کرتے دیکھا گیا۔ ایک منٹ کے بعد اس نے اپنی بیٹی کو بالکونی سے نیچے پھینک دیا اور خود بالکونی سے کودنے کی کوشش کرنے لگی لیکن اسی منزل پر رہنے والے ایک جوڑے نے اسکو پکڑ لیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ خاتون اس بات پر افسردہ تھی کہ اس کی بیٹی ذہنی طور پر معذور ہے اس لیے اس نے بچی کو ہلاک کردیا۔ مزید تفتیش جاری ہے۔

Last Updated : Aug 5, 2022, 7:31 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.