ETV Bharat / bharat

Independence Day 2022: آزادی کی 75 ویں سالگرہ کے موقع پر ملک بھر میں جشن کا ماحول - Har Ghar Tiranga campaign

آج پندرہ اگست 2022 کو ملک کی آزادی کے 75 برس مکلمل ہونے کے موقع پر ملک بھر میں جشن کا ماحول ہے، وزیراعظم نریندر مودی نویں مرتبہ لال قلعہ کی فصیل پر پرچم کشائی کریں گے۔ Independence Day 2022

ترنگا
ترنگا
author img

By

Published : Aug 15, 2022, 6:35 AM IST

Updated : Aug 15, 2022, 7:06 AM IST

آج پندرہ اگست 2022 کو ملک کی آزادی کے 75 سال مکلمل ہونے کے موقع پر75th anniversary of India independence ملک بھر میں جشن کا ماحول ہے ،وزیر اعظم نریندر مودی نویں مرتبہ لال قلعہ کی فصیل پر پرچم کشائی کریں گے۔PM Modi to address the nation from Red Fort

اس دوران 21 توپوں سلامی بھی دی جائیگی، لا قلعہ کے آس پاس بھی سکیوریٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں، اس کے علاوہ قومی دارلحکومت دہلی کے متعدد مقامات پر سکیوریٹی بڑھائی گئی ہے ،لاقلعہ کے آس پاس کے کئی روٹوں میں تبدیلی کی گئی ہے ،جس سے لوگوں کو تھوڑی پریشانیوں کا بھی سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔

وی آئی پی قافلے کے لئے سکیوریٹی کے خاص انتظامات کئے گئے ہیں،وی آئی پی کی گاڑیوں کے لئے الگ سے روٹ طے کیا گیا ہے،اس کے علاوہ کسی بھی ناخوشگوار حالا ت سے نمٹنے کے لئے بھی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔

یوم آزادی کی تقریب میں آنے والی بھیڑ کو سنبھالنے کے لئے خاص تیاری کی گئی ہے ،وہیں کورونا وائرس کے پیش نظر جاری کردہ رہنمایانہ خطوط پر بھی عمل آوری کروائی جائیگی،لا قلعہ کے چاروں طرف پانچ کلومیٹر تک کے دائرے میں فضائی نگرانی بھی رہیگی۔

مزید پڑھیں:Independence Day 2022: صدر دروپدی مرمو نے قوم سے خطاب کیا، جانیے انہوں نے کیا کچھ کہا

وزارت داخلہ کی اطلاع کے مطابق صبح 7:06 بجے وزیر اعظم نیریندر مودی بابائے قوم مہاتما گاندھی کی سمادھی راج گھاٹ پر پھول چڑھائینگے،اس کے بعد 7:14وزیر اعظم راج گھاٹ سےلال قلعہ کے لئے روانہ ہونگے، 7:20 پر لال قلعہ پر گارڈ آف آنر ہوگا، 7:30 پر وزیر اعظم لال قلعہ کی فصیل پر پر چم کشائی کرینگے، اس کے بعد قوم سے خطاب کرینگے،اس کے بعد ملک کے ریاستوں کے دارلحکومت، ضلع دفاتر سمیت متعدد مقامات پر صبح نو بجے قومی پر چم کشائی شروع کی جائیگی۔

Last Updated : Aug 15, 2022, 7:06 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.