ETV Bharat / bharat

Road Accident ٰIn AP: سڑک حادثہ میں چھ افراد ہلاک، 10 زخمی - آندھرا پردیش میں سڑک حادثہ

ضلع پالناڈو میں ایک دردناک سڑک حادثہ پیش آیا ہے، جس میں چھ افراد کے ہلاک جبکہ دس دیگر کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے ، زخمیوں کو علاج کے لئے اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ Six killed in Road Accident

سڑک حادثہ میں چھ افراد ہلاک، 10 زخمی
سڑک حادثہ میں چھ افراد ہلاک، 10 زخمی
author img

By

Published : May 30, 2022, 10:16 AM IST

پالناڈو: آندھرا پردیش کے پالناڈو ضلع کے رینٹا چنتلا گاؤں میں پیر کے روز ایک ٹرک نے کھڑی منی وین کو ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں چھ افراد ہلاک اور دس دیگر زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق حادثے کے وقت منی وین میں 39 مسافر سوار تھے۔ گرجالا کے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ڈی ایس پی) جے رام نے بتایا کہ منی وین سری سیلم سے آرہی تھی۔ انہوں نے کہا کہ "پالناڈو ضلع میں ایک سنگین سڑک حادثہ پیش آیا، جہاں ٹرک ایک کھڑی منی وین سے ٹکرا گیا، جس کے باعث چھ افراد ہلاک جبکہ دیگر 10 شدید زخمی ہو گئے"۔ Six killed, 10 injured in road accident ٰin AP

مزید پڑھیں:۔ Road Accident in Bahraich: سڑک حادثہ میں سات افراد ہلاک، 10 زخمی

انہوں نے کہاکہ "اطلاع ملنے پر پولیس موقع پر پہنچ گئی اور امدادی کارروائیاں شروع کی۔" زخمیوں کو گرجالا سرکاری اسپتال اور نرسراوپیٹ کے اسپتال منتقل کیا گیا۔ مقدمہ درج کر لیا گیا ہے اور اس سلسلے میں تفتیش جاری ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.