ETV Bharat / bharat

ملک کے 44 اساتذہ کو قومی ایوارڈ سے نوازا جائے گا - ٹیچرس فیسٹیول میں اساتذہ کو ملنے والے قومی ایوارڈ

مرکزی وزارت تعلیم نے کہا کہ ملک میں 5 سے 17 ستمبر تک ٹیچرس فیسٹیول کے طور پر منایا جائے گا اور 44 اساتذہ کو قومی ایوارڈ سے نوازا جائے گا۔

ملک کے 44 اساتذہ کو قومی ایوارڈ سے نوازا جائے گا

author img

By

Published : Sep 2, 2021, 6:56 PM IST

محکمہ اسکول ایجوکیشن کے ایڈیشنل سکریٹری سنتوش کمار سارنگی جمعرات کے روز ٹیچرس فیسٹیول اور اساتذہ کو ملنے والے قومی ایوارڈ کی معلومات فراہم کی۔ انہوں نے کہا کہ قومی ایوارڈ کے لئے ملک بھر سے 44 اساتذہ کو منتخب کیا گیا ہے۔ ان اساتذہ کو 5 ستمبر کو یوم اساتذہ پر صدرجمہوریہ رام ناتھ کووند اعزاز سے نوازیں گے۔

انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی 7 ستمبر کو ’شکشا سمیلن‘ سے خطاب کریں گے۔ اس پروگرام میں اساتذہ ، والدین اور طلباء اس شرکت کریں گے۔ قومی ایوارڈ کے لئے منتخب اساتذہ ہریانہ ، ہماچل پردیش، تلنگانہ، کرناٹک، تمل ناڈو، پنجاب، جموں و کشمیر، لداخ، اترپردیش، چھتیس گڑھ، ناگالینڈ، اروناچل پردیش، منی پور، سکم، دہلی، راجستھان، گجرات، مدھیہ پردیش، بہار، اڈیشہ، مغربی بنگال، میزورم ، تری پورہ، آسام، جھارکھنڈ، کیرالہ، آندھرا پردیش، مہاراشٹر اور پڈوچیری سے ہیں۔

مزید پڑھیں: میڈیا کا فرقہ وارانہ لہجہ ملک کو بدنام کر رہا ہے: سپریم کورٹ

یو این آئی

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.