ETV Bharat / bharat

Pakistan train accident: پاکستان میں دو ٹرینوں کے مابین تصادم، 36 افراد ہلاک

پاکستان کے سندھ میں دو ٹرینوں کے مابین تصادم میں کم از کم 30 افراد کی موت ہوگئی جب کہ 50 سے زیادہ افراد زخمی ہیں۔

پاکستان میں دو ٹرینوں کے مابین تصادم ، 30 افراد ہلاک

author img

By

Published : Jun 7, 2021, 9:43 AM IST

Updated : Jun 7, 2021, 2:03 PM IST

اسلام آباد: پاکستان میں سندھ کے گھوٹکی میں دو مسافر ٹرینوں کے مابین تصادم ہوگیا جس میں کم از کم 36 افراد کی موت ہوگئی جب کہ 50 سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔

پاکستانی میڈیا کے مطابق یہ ( Pakistan train accident ) حادثہ گھوٹکی میں ریتی اور دہرکی ریلوے اسٹیشن کے درمیان اس وقت پیش آیا جب سرسید ایکسپریس اور ملت ایکسپریس کے درمیان آپس میں تصادم ہوگیا۔

ویڈیو

اس دوران ملت ایکسپریس کے کئی کوچز الٹ گئے۔ جب کہ 13 سے 14 کے قریب بوگیاں پٹری سے نیچے اتر گئیں۔

اس حادثے میں 50 سے زائد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع موصول ہے۔

Last Updated : Jun 7, 2021, 2:03 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.