ETV Bharat / bharat

جموں صوبہ میں اب تک کووڈ سے 2169 افراد کی موت

جموں و کشمیر میں گذشتہ چند روز سے ایک بار پھر کورونا کے کیسز میں اضافہ ہو رہا ہے جس کے بعد مختلف علاقوں کو کنٹینمنٹ زون میں تبدیل کیا گیا ہے۔

جموں صوبہ میں ابھی تک کووڈ سے 2169 افراد کی موت

author img

By

Published : Sep 16, 2021, 7:03 AM IST

جموں و کشمیر کے صوبہ جموں میں کووڈ کی وجہ سے اب تک 2169 افراد کی موت ہوچکی ہے جبکہ وائرس سے اب تک 120986 صحتیاب ہو چکے ہیں۔

جموں ضلع میں وائرس کے 53,087 مثبت معاملات پائے گئے ہیں جن میں 51 سرگرم ہیں اور 51893 صحت یاب ہوئے ہیں۔ تاہم ضلع میں کووڈ کی وجہ سے 1143 افراد کی موت بھی ہوئی ہے۔

ادھم پور ضلع میں وائرس سے ابھی تک 11389 افراد متاثر ہوئے ہیں جن میں سے 11245 صحتیاب جبکہ 137 افراد کی موت ہوئی ہے۔

سرحدی ضلع راجوری میں وائرس سے 11134 افراد متاثر ہوئے تھے جن میں 10874 ٹھیک ہوئے تاہم 236 افراد کی موت ہوئی ہے۔

پہاڑی ضلع ڈوڈہ میں کل 7686 کووڈ کیس سامنے آئے ہیں جن میں سے 7509 صحتیاب جبکہ 131 کی موت ہوئی ہے۔

کٹھوعہ میں وائرس سے 9288 افراد متاثر ہوئے جن میں 9135 صحتیاب جبکہ 151 کی موت ہوئی۔

صوبہ کے سانبہ ضلع میں کووڈ سے 7138 افراد متاثر ہوئے جن میں 7016 صحتیاب اور 120 وائرس سے صحتیاب نہ ہوسکے۔

کشتواڑ میں صوبہ میں سب سے کم 4801 افراد میں کووڈ کی تشخیص ہوئی جن میں سے 4745 صحتیاب ہوئے اور 44 کی موت واقعہ ہوئی ہے۔

سرحدی ضلع پونچھ میں کووڈ کی وجہ سے اب تک 6340 افراد متاثر ہوئے جن میں سے 6229 ٹھیک جبکہ 97 وائرس کا شکار ہوگئے ہیں۔

پہاڑی ضلع رام بن میں 6008 افراد میں کووڈ پایا گیا جن میں سے 5931 صحت یاب جبکہ 67 کی موت ہوئی۔

پسماندہ ضلع راجوری میں کووڈ کے 6508 معاملات سامنے آئے جن میں سے 6409 ٹھیک ہو کر گھر میں گئے لیکن 43 صحتیاب نہ ہوسکے۔

اس کے علاوہ ابھی بھی ان اضلاع میں کچھ کووڈ مثبت معاملات موجود ہیں جن کا علاج و معالجہ کیا جارہا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.