ETV Bharat / bharat

LPG Price Hike: ایل پی جی سلنڈر کی قیمت میں 250 روپے کا اضافہ

author img

By

Published : Apr 1, 2022, 9:46 AM IST

اپریل کے پہلے ہی دن مہنگائی سے صارفین کو شدید دھچکا لگا ہے۔ آج ایل پی جی سلنڈر کی قیمت میں 250 روپے کا اضافہ کیا گیا ہے۔ یہ اضافہ 19 کلو کے کمرشل سلنڈر میں کیا گیا ہے۔ LPG Gas price Hiked By RS 250 Per Cylinder

ایل پی جی سلنڈر کی قیمت میں 250 روپے کا اضافہ

اپریل کے پہلے ہی دن مہنگائی سے صارفین کو شدید دھچکا لگا ہے۔ آج ایل پی جی سلنڈر کی قیمت میں 250 روپے کا اضافہ کیا گیا ہے۔ LPG Gas price Hiked By RS 250 Per Cylinder یہ اضافہ 19 کلو کے کمرشل سلنڈر میں کیا گیا ہے۔ اس اضافے کے بعد دہلی میں 19 کلو کا ایل پی جی سلنڈر اب 2253 روپے کا ہو گیا ہے۔ تاہم گھریلو ایل پی جی کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔ اس میں 10 دن پہلے 50 روپے کا اضافہ کیا گیا تھا۔ کمرشل سلنڈر مہنگا ہونے کی وجہ سے اب باہر کا کھانا مہنگا ہونے کا خدشہ ہے۔

مزید پڑھیں:۔ LPG Cylinder Price Hike: ایل پی جی سلنڈر 50 روپے مہنگا

معلومات کے مطابق صرف 10 روز قبل گھریلو ایل پی جی سلنڈر کے نرخوں میں اضافہ کیا گیا تھا جب کہ 22 مارچ کو کمرشل سلنڈر سستا ہوا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.