ETV Bharat / bharat

آندھراپردیش: آکسیجن کی سپلائی میں خرابی کی وجہ سے 14 کوویڈ مریضوں کی موت - آندھراپردیش کی خبریں

وینکٹ رامی ریڈی نے کہا “سرواجنا اسپتال کا واقعہ بدقسمتی سےپیش آیا۔ میں نے اس واقعے پر جوائنٹ کلکٹر نشانت کمار سے بات کی اور تفصیلات طلب کیں۔ عہدیدار کہہ رہے تھے کہ آکسیجن کوئی مسئلہ نہیں تھا۔ متاثرہ افراد کے لواحقین کے دعوے مختلف ہیں۔ کچھ دن پہلے میں نے اسپتال حکام کو الرٹ کیا تھا کہ آکسیجن کا دباؤ کم ہے۔انھوں نے کہا کہ اس واقعے پر ایکشن لیا جائے گا۔”

 آکسیجن کی سپلائی میں خرابی کی وجہ سے 14 کوویڈ مریضوں کی موت

author img

By

Published : May 2, 2021, 10:41 AM IST

آندھراپردیش کے ضلع اننت پور جی جی ایچ میں مبینہ طور پر آکسیجن کی فراہمی نہ ہونے کی وجہ سے تقریبا 14 کورونا مریضوں کی موت ہوگئی ہے۔

جوائنٹ کلکٹر نشانت کمار اور ایم ایل اے اننتا وینکٹ رامی ریڈی نے اسپتال کا دورہ کیا۔

وینکٹ رامی ریڈی نے کہا “سرواجنا اسپتال کا واقعہ بدقسمتی سے تھا۔ میں نے اس واقعے پر جوائنٹ کلکٹر نشانت کمار سے بات کی اور تفصیلات طلب کیں۔ عہدیدار کہہ رہے تھے کہ آکسیجن کوئی مسئلہ نہیں تھا۔ متاثرہ افراد کے لواحقین کے دعوے مختلف ہیں۔ کچھ دن پہلے میں نے اسپتال حکام کو الرٹ کیا تھا کہ آکسیجن کا دباؤ کم ہے۔انھوں نے کہا کہ اس واقعے پر ایکشن لیا جائے گا۔”

مریضوں کے لواحقین کے الزامات کو اس حقیقت سے تقویت ملی ہے کہ اننت پور ڈسٹرکٹ گورنمنٹ اسپتال میں تکنیکی امور کی اصلاح کے لئے ماہرین کی ایک ٹیم چنئی سے آئی تھی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.