ETV Bharat / bharat

ملک میں کورونا کے 13091 نئے معاملے

ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 13091 نئے کیسز سامنے آئے ہیں، جس کے بعد ملک میں کورونا متاثرین کا اعداد و شمار بڑھ کر 34401670 ہوگیا ہے۔

ملک میں کورونا کے 13091 نئے معاملے
ملک میں کورونا کے 13091 نئے معاملے
author img

By

Published : Nov 11, 2021, 2:18 PM IST

نئی دہلی: ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا انفیکشن کے معاملات میں گزشتہ کل کے مقابلے میں اضافہ درج کیا گیا اور اس دوران 13 ہزار سے زیادہ نئے معاملے سامنے آئے، حالانکہ صحت یاب ہونے والے افراد کی تعداد نسبتاً زیادہ رہنے سے فعال معاملات میں کمی رہی۔

دریں اثناء بدھ کو ملک میں 57 لاکھ 54 ہزار 817 افراد کو کورونا کے ٹیکے لگائے گئے اوراب تک ایک ارب 10 کروڑ 23 لاکھ 34 ہزار 225 افراد کا ویکسینیشن کیا جاچکا ہے۔

جمعرات کی صبح مرکزی وزارت صحت کی طرف سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے 13091 نئے کیسز سامنے آئے ہیں اور اس کے ساتھ ہی متاثرین کا اعداد و شمار بڑھ کر 34401670 ہوگیا ہے۔ اس دوران 13878 مریض صحت یاب بھی ہوئے ہیں، ساتھ ہی اس وبا کو شکست دینے والوں کی تعداد بڑھ کر 33800925 ہوگئی ہے۔ ملک میں ایکٹو کیسز 1127 کم ہو کر 138556 رہ گئے ہیں۔

اس عرصے میں 340 مریضوں کی موت کے بعد ہلاکتوں کی تعداد چار لاکھ سے تجاوز کر گیا ہے۔ ملک میں فعال کیسز کی شرح 0.40 فیصد، صحت یابی کی شرح 98.25 فیصد اور شرح اموات 1.34 فیصد پر برقرار ہے۔

  • " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data="">
کیرالہ ایکٹیو کیسز میں ملک میں پہلے نمبر پر ہے، جہاں ایکٹیو کیسز 560 کم ہو کر 71084 رہ گئے ہیں۔ ریاست میں 7841 مریضوں کی صحت یابی کے بعد صحت یاب ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 4929153 ہو گئی ہے۔ اسی عرصے میں 259 مریضوں کی موت کے بعد مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 34621 ہوگئی ہے۔مہاراشٹر میں فعال معاملات 899 کم ہو کر 16044 ہوگئے ہیں جبکہ مزید 17 مریضوں کی موت سے ہلاک شدگان کی تعداد 140447 ہو گئی ہے۔ اس کے ساتھ ہی کورونا سے شفایاب ہونے والوں کی تعداد 1976کم ہوکر 6463932 رہ گئی ہے۔

تمل ناڈو میں ایکٹو کیسز کم ہو کر 10159 ہوگئے ہیں اور مزید 9 مریضوں کی موت کے ساتھ مرنے والوں کے اعداد و شمار بڑھ کر36247 ہوگیا ہے۔ ریاست میں اب تک 2665178 مریض انفیکشن سے پاک ہوچکے ہیں۔

مزید پرھیں:

شمال مشرقی ریاست میزورم میں فعال معاملات میں 157 کا اضافہ درج کیا گیا ہے، جس کے بعد ان کی تعداد 5939 ہو گئی ہے اور کورونا سے پاک ہونے والوں کی کل تعداد 120522 ہوگئی ہے جبکہ اموات کا اعداد و شمار 456 تک پہنچ گیا ہے۔

جنوبی بھارت کے کرناٹک میں کورونا کے ایکٹیو کیسز میں اضافہ ہوا ہے جس کے بعد کورونا متاثرہ افراد کی تعداد 8056 ہوگئی ہے۔ ریاست میں مزید نو مریضوں کی موت کے بعد مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 38131 ہو گئی ہے۔ ریاست میں اب تک 2944669 مریض صحت یاب ہو چکے ہیں۔

آندھرا پردیش میں 13 مریضوں کی صحتیاب ہونے کی وجہ سے ایکٹیو کیسز کی تعداد 3220 ہو گئی ہے۔ ریاست میں کورونا کو شکست دینے والے افراد کی تعداد 2051440 ہو گئی ہے، جبکہ اس وبا سے مزید تین مریضوں کی اموات کے بعد اموات کے مجموعی تعداد بڑھ کر14406 ہوگئے ہیں۔

تلنگانہ میں فعال معاملات آٹھ کم ہوکر 3746 ہوگئے ہیں جبکہ مزید ایک مریض کی موت کے بعد اموات کا اعدادوشمار بڑھ کر 3969 ہوگیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی 665272 افراد اس وبا سے نجات حاصل کر چکے ہیں۔

قومی دارالحکومت میں 39 ایکٹیو کیسز کے اضافے کے ساتھ ہی معاملات کی کل تعداد 388 اور صحت یاب ہونے والوں کی تعداد 1414751 تک پہنچ گئی ہے، نیز اموات کا اعداد و شمار 25091 پر برقرار ہے۔

مغربی بنگال میں کورونا کے فعال معاملات میں 29 کے اضافے کے ساتھ 7945 ہوگئے ہیں۔ ریاست میں اس وبا سے مزید 15 لوگوں کی موت کے بعد جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 19267 ہوگئی ہے اور اب تک 1573520 مریض صحت یاب ہوچکے ہیں۔

چھتیس گڑھ میں کورونا کے 10 کیسز کم ہونے کے بعد ان کی تعداد 223 رہ گئی ہے۔ اس کے ساتھ ہی کورونا سے شفایاب ہونے والوں کی تعداد 992435 اور ہلاکتوں کی 13587 ہو گئی ہے۔

پنجاب میں ایکٹو کیسز 242 ہیں اور انفیکشن سے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد 585838 ہو گئی ہے۔ یہاں اموات کااعدادوشمار 16567 ہے۔ گجرات میں ایکٹو کیسز چھ بڑھ کر 215 ہو گئے ہیں اور اب تک 816521 مریض صحت یاب ہو چکے ہیں۔ مرنے والوں کی تعداد 10090 پربرقرارہے۔ بہار میں اب تک 716446 لوگ کورونا سے نجات حاصل کرچکے ہیں اورجاں بحق ہونے والوں کی تعداد 9661 پر برقرار ہے۔

یواین آئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.