ETV Bharat / bharat

India Repatriates Pakistani Prisoners: بھارت نے 6 ماہی گیروں سمیت 12 پاکستانی قیدیوں کو پاکستان واپس بھیج دیا - پاکستانی قیدیوں کو اٹاری واہگہ سرحد کے ذریعے پاکستان بھیج دیا

پروٹوکول افسر ارون پال سنگھ نے بتایا کہ بھارت نے 6 ماہی گیروں سمیت 12 پاکستانی قیدیوں کو اٹاری واہگہ سرحد کے ذریعے پاکستان بھیج دیا ہے۔ India Repatriates Pakistani Prisoners

بھارت نے 6 ماہی گیروں سمیت 12 پاکستانی قیدیوں کو پاکستان واپس بھیج دیا

author img

By

Published : Feb 18, 2022, 9:57 AM IST

جمعرات کو اٹاری واہگہ سرحد کے ذریعے 6 ماہی گیروں سمیت 12 پاکستانی قیدیوں کو پاکستان واپس بھیج دیا گیا ہے۔ پروٹوکول افسر ارون پال سنگھ کی طرف سے شیئر کی گئی معلومات کے مطابق انہوں نے کہا، "یہ ماہی گیر غلطی سے بھارت میں داخل ہوئے تھے اور اپنی قید کی سزا مکمل کر چکے ہیں۔"12 Prisoners Including 6 Fishermen Repatriates to Pakistan via Attari-Wagah border

مزید پڑھیں:۔ BSF Captures Pakistan Fishing Boats: گجرات بی ایس ایف نے گیارہ پاکستانی ماہی گیری کشتیاں ضبط کیں

گزشتہ ماہ پاکستان نے 20 بھارتی ماہی گیروں کو رہا کر کے واہگہ بارڈر کے ذریعے بھارت واپس بھیج دیا تھا۔ اٹاری واہگہ بارڈر کے پروٹوکول آفیسر ارون پال سنگھ نے بتایا کہ ماہی گیروں کو چار سال تک کراچی کی لاندھی جیل میں رکھا گیا تھا۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.