ETV Bharat / bharat

تمل ناڈو: پٹاخہ فیکٹری میں آتشزدگی 16ہلاک، 34 زخمی

تمل ناڈو کے ویرودھن نگر میں پٹاخہ فیکٹری میں آتشزدگی سے خاتون سمیت اب تک 16 افراد کے ہلاکت کی اطلاع ہے۔ جبکہ 34 افراد زخمی ہیں ہیں علاج کے لیے ہسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔

12 killed in Virudhunagar firecracker blast

author img

By

Published : Feb 12, 2021, 5:47 PM IST

Updated : Feb 12, 2021, 11:50 PM IST

تمل ناڈو کے ویرودھن نگر علاقے میں ایک پٹاخہ فیکٹری میں آتشزدگی کی اطلاع ہے۔ آگ کی لپیٹ میں آنے سے ایک خاتون سمیت اب تک 16 افراد کے ہلاکت ہونے کی اطلاع موصول ہوئی ہے۔ جبکہ 34 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے، جنہیں علاج کے لیے ہسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔ موقع واردات پر متعدد فائر برگیڈ کی گاڑیاں آگ پر قابوپانے کے لیے موجود ہیں۔

ویڈیو

وزیر اعظم مودی نے بھی اس واقعے پر غم کا اظہار کیا ہے۔ وزیر اعظم نے کہا ہے کہ "تمل ناڈو کے ویرودھن نگر میں واقع پٹاخے فیکٹری میں آتشزدی کا واقعہ افسوسناک ہے۔ غم کی اس گھڑی میں مہلکیں کے اہل خانہ سے تعزیت۔ مجھے امید ہے کہ زخمی افراد جلد صحت یاب ہوجائیں گے۔ انتظامیہ اس واقعے سے متاثرہ لوگوں کی مدد کے لیے کوشاں ہے۔

وزیر اعظم مودی نے ٹویٹر پر یہ بھی بتایا کہ اس واقعے میں ہلاک ہونے والے افراد کے لواحقین کو وزیر اعظم ریلیف فنڈ سے 2 لاکھ اور شدید زخمیوں کو 50،000 روپے دیے جائیں گے۔

Last Updated : Feb 12, 2021, 11:50 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.