ETV Bharat / bharat

More CCTV Cameras in Delhi: 'دہلی میں مزید ایک لاکھ 40 ہزار کیمرے لگیں گے'

author img

By

Published : Dec 3, 2021, 3:40 PM IST

جمعہ کو ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال Kejriwal on CCTV Camera نے کہا کہ دہلی میں گذشتہ 7 برسوں میں اب تک 2 لاکھ 75 ہزار سی سی ٹی وی کیمرے نصب کیے گئے ہیں۔ دہلی پوری دنیا میں فی مربع کلومیٹر کیمروں کی تعداد میں پہلے نمبر پر ہے۔

دہلی میں مزید ایک لاکھ 40 ہزار کیمرے لگیں گے: کیجریوال

دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال Delhi Chief Minister Arvind Kejriwal نےآج پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ دہلی حکومت نے دہلی میں دوسرے مرحلے میں 1.40 لاکھ کیمرے Delhi Govt To Install 1.40 Lakh CCTV cameras in Second Phase لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ اس تعداد کے بعد دہلی میں کیمروں کی کل تعداد 4.15 لاکھ ہو جائے گی۔ اس کے ساتھ ہی یہ تعداد دنیا کے کسی بھی شہر سے زیادہ ہوجائے گی۔

کیجریوال نے کہا کہ ان کیمروں کی وجہ سے خواتین یہاں خود کو محفوظ محسوس کرتی ہیں اور پولیس کو معاملات کو حل کرنے میں مدد ملتی ہے۔ اب دوسرے مرحلے میں حکومت کی جانب سے مزید ایک لاکھ 40 ہزار کیمرے لگائے جا رہے ہیں۔ اس کے بعد دہلی میں کیمروں کی کل تعداد 4 لاکھ 15 ہزار ہو جائے گی۔

جمعہ کو ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال نے کہا کہ دہلی میں گزشتہ 7 برسوں میں اب تک 2 لاکھ 75 ہزار سی سی ٹی وی کیمرے لگائے گئے ہیں۔ دہلی پوری دنیا میں مربع کلومیٹر کیمروں میں پہلے نمبر پر ہے۔ ہم لندن، نیویارک، پیرس جیسی تمام جگہوں سے آگے ہیں۔ بھارت کے شہروں سے اس کا موازنہ کریں تو کیمروں کی تعداد چنئی سے تین گنا اور ممبئی سے گیارہ گنا زیادہ ہے۔'

یہ بھی پڑھیں: Covid Omicron Variant: 'کورونا کے نئے ویرینٹ اومیکرون کے خطرے سےنمٹنے کے لیے دہلی حکومت تیار'

انہوں نے کہا کہ کیمرے لگانے کے لیے بہت پریشانیاں آئیں، ہمیں دھرنا دینا پڑا۔ تاہم اب یہ مسائل دور ہو چکے ہیں۔

وزیر اعلیٰ نے بتایا کہ بھارت الیکٹرانکس لمیٹڈ کیمرے لگانے کا کام کر رہا ہے اور بہت اچھے کیمرے ہیں۔ اگر کیمرے اس میں خراب ہوں تو کمانڈ سینٹر میں الارم بجتا ہے۔ پیغام ان لوگوں تک پہنچتا ہے جن کے نمبر محفوظ ہیں۔ 30 دن کی لائیو فیڈنگ ہے اور مجاز لوگ اسے فون پر بھی دیکھ سکتے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.