ETV Bharat / state

آتشزدگی میں سرکس کاپنڈال جل کر راکھ - مغربی بنگال کے ہاوڑہ ضلع کے ڈمجور

ہوڑہ ضلع کے ڈمجور علاقے میں ایک سرکس کے پنڈال میں بھیانک آگ لگی۔ آتشزدگی میں سرکس انتظامیہ کافی مالی نقصان ہو اہے لیکن اس واقعہ میں کسی کے ذکمی ہونے کی اطلاع نہیں ہے۔

آتشزدگی میں سرکس کاپنڈال جل کر راکھ
author img

By

Published : Nov 18, 2019, 4:36 PM IST

مغربی بنگال کے ہاوڑہ ضلع کے ڈمجور تھانے علاقے میں سرکس کی ایک ٹیم گزشتہ کئی دنوں سے سرکس کی نمائش کر رہی تھی۔ آج صبح سرکس کے پنڈال میں بھیانک آگ لگی۔

آتشزدگی میں سرکس کاپنڈال جل کر راکھ

آتشزدگی کے سبب علاقے میں دہشت پھیل گئی ۔مقامی باشندوں کی اطلاع پرفائربریگیڈکے آٹھ انجنوں کی مدد سے ڈیڑھ گھنٹوں کی مشقت کے بعد آگ پر قابو پایاگیا۔

فائربریگیڈکے ڈیژنل فائرافسردیپانکرپاٹھک نےآگ صبح میں لگی تھی۔آگ کی شدت بھیانک تھی۔ آٹھ انجنوں کی مدد سے ڈیڑھ گھنٹوں کی مشقت کے بعدآگ پر قابو پایاگیا۔

انہوں نے کہاکہ ابتدائی تفتیش سے اب تک آگ لگی کی وجہ معلوم نہیں چل سکی ہے۔تفتیش جاری ہے ۔ قیاس آرائی پٹخے کی وجہ سے پنڈال میں آگ لگی ہے۔

فائربریگیڈکے ڈیژنل فائرافسردیپانکرپاٹھک نے کہاکہ اس واقعے میں کسی کے زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ہے۔ سرکس میں کام کرنے والے ملازمین اور جانوروں محفوظ ہیں۔

ڈمجمور تھانے کی پولیس کاکہنا ہے کہ سرکس کے پنڈال میں آگ لگنے کے واقعے کی تفتیش کی جارہی ہے۔ اب تک کچھ بھی سامنے نہیں آ یا ہے۔ سرکس میں کام کرنے والے ملازمین سے پوچھ تاچھ کی جارہی ہے۔

Intro:Body:

Bengal

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.