ETV Bharat / state

Bengal Ssc Scam: ای ڈی، ایس ایس سی تقرری معاملے میں بدعنوانی کی جانچ کرسکتی ہے - ای ڈی، ایس ایس سی تقرری معاملے میں بدعنوانی کی جانچ کرسکتی ہے

انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کی ٹیم (enforcement directorate) اسکولوں میں ایس ایس سی کے ذریعہ اساتذہ کی تقرری معاملے میں بدعنوانی کی جانچ کر سکتی ہے۔

ی ڈی، ایس ایس سی تقرری معاملے میں بدعنوانی کی جانچ کرسکتی ہے

author img

By

Published : Jun 22, 2022, 10:48 PM IST

کولکاتا: مغربی بنگال میں گزشتہ چند مہینوں کے دوران تعلیمی اداروں میں ہوئے بدعنوانی کے معاملے کی انکشافات نے ریاستی حکومت کی نیند اڑا دی ہے۔ اس معاملے میں حکمراں جماعت ترنمول کانگریس کے کئی سنئیر رہنماؤں سے سی بی آئی پوچھ گچھ کررہی ہے۔ enforcement directorate may investigate bengal ssc scam

اسی درمیان ایک اور نیا موڑ سامنے آیا ہے جس میں بتایا جارہا ہے کہ انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ED) اسکولوں میں ایس ایس سی کے ذریعہ اساتذہ تقرری معاملے میں بدعنوانی کی جانچ کر سکتی ہے جس کی مکمل تیاری کرلی ہے۔ ذرائع کے مطابق انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کی ٹیم نے ایس ایس سی کے ذریعہ اساتذہ تقرری میں بدعنوانی کے خلاف کلکتہ ہائی کورٹ میں مقدمہ دائر کرنے والے امیدواروں اور ان کے وکلاء سے رابطہ کرکے معاملے کے دستاویزات اور مالی لین دین کے ثبوت فراہم کرنے کی ہدایت دی ہے۔ Bengal Ssc Scam

مزید پڑھیں:

واضح رہے کہ ایس ایس سی کے ذریعہ اسکولوں میں اساتذہ کے تقرری میں بدعنوانی کے معاملے کی انکشاف کے بعد حکمراں جماعت ترنمول کانگریس کے کئی سئنیر رہنماؤں اور وزراء سے سی بی آئی پوچھ گچھ کرہی ہے۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.