ETV Bharat / state

نوجوان کا گولی مارکر قتل، نامعلوم کے خلاف کیس درج - نوجوان کا گولی مارکر قتل

اترپردیش میں پرتاپ گڑھ ضلع ہیڈکواٹر سے چالیس کلومیٹر مسافت پر تھانہ کوتوالی لال گنج علاقے کے انہرہ گاوں میں گزشتہ شب نامعلوم بدمعاشوں نے ایک نوجوان کا گولی مار کر قتل کر دیا۔

Young man shot dead by unknown person
نوجوان کا گولی مارکر قتل ،نامعلوم کے خلاف کیس درج
author img

By

Published : Mar 8, 2021, 12:58 PM IST

ایس ایچ او کوتوالی لال گنج رنجیت سنگھ بھدوریہ نے بتایا کہ انہرہ گاوں کا ہری کیش پٹیل (22) سالہ اپنے گھر کے باہر ٹین شیڈ میں سو رہا تھا کہ کسی نے اس کا گولی مار کر قتل کر دیا ۔

صبح اہل خانہ اس کو اٹھانے پہونچے تو دیکھا کہ اس کی لہو لہان لاش پڑی ہے جس کو گولی مار کر قتل کیا گیا ہے۔

اطلاع پر پہونچی پولیس نے لاش پوسٹ مارٹم کے لئے بھیج دی ہے ۔

اہل خانہ کی شکایت پر پولیس نے نامعلوم ملزمان کے خلاف قتل کا معاملہ درج کرلیا ہے۔

جائے وقوع کی تحقیقات جاری ہے ۔

یواین آئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.