ETV Bharat / state

Reward Miscreant Arrested in Pratapgarh پرتاپ گڑھ میں انعامی بدمعاش گرفتار - پرتاپ گڑھ سے انعامی بدمعاش گرفتار

پرتاپ گڑھ میں پولیس نے رات تقریباً ڈیڑھ بجے بچھندا مئو سے سنیاواں کی طرف مزرعہ چھچھلیا پلیا کے نزدیک گھیرا بندی کی اور وہاں سے گزر رہے ٹاپ۔10ہسٹری شیٹر اور 25000 روپے کے انعامی بدمعاش ننکا یادو کو گرفتار کیا۔ ننکا یادو پر پرتاپ گڑھ و پریاگ راج کے مختلف معاملوں میں 18 مجرمانہ مقدمے درج ہیں۔ Reward Miscreant Arrested in Pratapgarh

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Sep 4, 2022, 4:16 PM IST

پرتاپ گڑھ: اترپردیش کے ضلع پرتاپ گڑھ کے ہتھگنواں علاقے میں پولیس نے اتوار کو ایک مسلح مڈبھیڑ کے بعد 25 ہزار روپئے کے انعامی بدمعاش کو ہتھیار اور گولی بارود سمیت گرفتار کیا ہے۔Reward Miscreant Arrested in Pratapgarh

پولیس ذرائع نے بتایا کہ ایک اطلاع کی بنیاد پر پولیس نے رات تقریباً ڈیڑھ بجے بچھندا مئو سے سنیاواں کی طرف مزرعہ چھچھلیا پلیا کے نزدیک گھیرا بندی کی اور وہاں سے گذر رہے ٹاپ۔10ہسٹری شیٹر اور 25000 روپے کے انعامی بدمعاش ننکا یادو عرف رام سنگھ کو روکنے کی کوشش کی۔ ملزمین نے پولیس ٹیم پر فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہونے کی کوشش کی۔ جوابی کاروائی میں اس کے پیر میں گولی لگی جس کے بعد پولیس نے اسے گرفتار کرلیا۔

انہوں نے بتایا کہ زخمی ملزم کو علاج کے لئے سی ایچ سی کنڈا میں داخل کرایا گیا جہاں سے ابتدائی علاج کے بعد اسے ایس آر این اسپتال ضلع پریاگ راج ریفر کیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق نانکا یادو پر پرتاپ گڑھ و پریاگ راج کے مختلف مقامات میں 18مجرمانہ مقدمے درج ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: One Dead After Unknown Miscreants Fire: نامعلوم شرپسندوں کی فائرنگ میں ایک کی موت

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.