ETV Bharat / state

مظفر نگر میں اجتماعی شادیوں کی تقریب کا انعقاد

ضلع مظفر نگر کے گورنمنٹ انٹر کالج کے میدان میں آج (مکھیہ منتری ساموہک وواہ یوجنا) وزیراعلی اجتماعی شادیوں کی تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں 943 ہندو مسلم جوڑوں ازدواجی زندگی سے منسلک ہوئے۔Mass Wedding Ceremony

مظفر نگر میں اجتماعی شادیوں کی تقریب کا انعقاد  943 شادیاں وزیراعلی اجتماعی اسکیم کے تحت کی گئی

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Nov 30, 2023, 3:48 PM IST

مظفر نگر میں اجتماعی شادیوں کی تقریب کا انعقاد

مظفر نگر: ریاست اتر پردیش کے ضلع مظفر نگر کے گورنمنٹ انٹر کالج کے میدان میں آج (مکھیہ منتری ساموہک وواہ یوجنا) وزیراعلی اجتماعی شادیوں کی تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں 943 ہندو مسلم جوڑوں نےازدواجی زندگی سے منسلک ہوگئے ۔

اس موقع پر کل 943 جوڑوں میں 279 مسلم جوڑوں نے شادھی کے اٹوٹ بندھن میں بندھ گئے۔وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کی جانب سے دولہا اور دلہن کو 35۔35 ہزار روپے اور ضروریات کے سامان تحفے میں دئیے گئے۔ازدواجی زندگی سے منسلک ہونے والے جوڑوں نے خوشی کا اظہار کیا۔

مکھیا منتری ساموحیک ویوہ یوجنا سب کا ساتھ سب کا وکاس کے تحت اجتماعمی شادی کی تقریب کا اہتمام کیا گیا۔اس موقع پر مظفرنگر ضلع کے 9 بلاکس سے آئے ہوئے 943 جوڑے ازدواجی زندگی سے منسلک ہو گئے۔اس تقریب میں مرکزی ریاستی وزیر اور مظفر نگر سے رکن پارلیمان ڈاکٹر سنجیو بالیان نے تمام شادی شدہ جوڑوں کو مستقبل کے لئے نیک خواہشات پیش کی ۔

مرکزی وزیر نے کہاکہ مرکزی حکومت اور ریاستی حکومت سب کا ساتھ سب کا وکاس کے تحت تمام مذاہب اور برادریوں کے لوگوں کے لئے مسلسل ترقیاتی کام کر رہی ہے اور سبھوں تک اسکیم کے فائدے پہنچانے کے لئے پرعزم ہے۔

یہ بھی پڑھیں:برقعے میں کیٹ واک پر کالج کی طالبات نے کیا کہا

انہوں نے کہاکہ ڈبل انجن سرکار عوام کو تمام تر سہولیات فراہم کرنے کے لئے پر عزم ہے۔اسی عزم کے تحت اجتماعی شادی کی تقریب کا اہتمام کیا گیا۔مستقنل میں بھی وزیراعلیٰ یوگی آدیتہ ناتھ کی جانب سے اس طرح کے پروگرام کا اہتمام کا سلسلہ جاری رہے گا

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.