ETV Bharat / state

Man jumped to death ذہنی دباؤ کے شکار شخص نے 9ویں منزل سے چھلانگ لگائی - گرینڈ اومیکس ہاؤسنگ سوسائٹی

نوئیڈا تھانہ کے تحت فیس 2 میں واقع گرینڈ اومیکس ہاؤسنگ سوسائٹی کی 9ویں منزل سے ایک شخص نے چھلانگ لگا کر خودکشی کر لی ہے۔ اس واقعے کے بعد سوسائٹی میں سنسنی پھیل گئی۔ Depressed Man Jumped to Death

ذہنی دباؤ کا شکار شخص کی 9 ویں منزل سے چھلانگ

author img

By

Published : Sep 24, 2022, 9:32 PM IST

نوئیڈا: ریاست اترپردیس کے نوئیڈا تھانہ کے تحت فیس 2 میں واقع گرینڈ اومیکس ہاؤسنگ سوسائٹی میں ایک شخص نے نو ویں منزل سے چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی اس واقعے کے بعد پورے علاقے میں سنسنی پھییل گئی۔ اطلاع ملتے ہی پولیس کی ٹیم موقع پر پہنچی اور شخص کی لاش کو تحویل میں لے لیا۔اسے پوسٹ مارٹم کے لئے ہسپتال بھینے کا انتظام کیا۔تفتیش کے دوران پتہ چلا ہے کہ وہ لمبے عرصے سے ذہنی دباو میں مبتلا تھا۔اس کی وجہ سے اس نے عمارت کی نو ویں منزل سے چھلانگ لگاکر خودکشی کرلی۔

ذہنی دباؤ کا شکار شخص کی 9 ویں منزل سے چھلانگ

پولیس نے بتایا کہ پورے معاملے کی تفتیش کی جا رہی ہے ۔مرنے والے شخص کی شناخت سری ندھی مرتی ولد وسو دیوا مرتی کے طور پر ہوئی ہے۔اس کی عمر تقریباً 42 برس ہے۔وہ سی ٹاور کے کمرہ نمبر 902 میں رہتے تھے۔ Depressed Man Jumped to Death in Noida

یہ بھی پڑھیں:Minority Areas Hit By Heavy Rain علی گڑھ میں موسلادھار بارش سے عام زندگی مفلوج، لوگ نقل مکانی پر مجبور

موصولہ اطلاعات کے مطابق نوئیڈا کی گرینڈ ہاؤسنگ سوسائٹی میں 42 سالہ شخص اکیلا رہتا تھا۔ یہ شخص 6 ستمبر کو مہاراشٹر سے نوئیڈا آیا تھا۔ وہ نوئیڈا کی HCL کمپنی میں کام کرتا تھا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مذکورہ شخص سوسائٹی میں اکیلا رہتا تھا۔ پولیس نے شخص کی لاش کو قبضے میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.