ETV Bharat / state

Madrasas Survey Starts in UP یوپی میں مدارس کا سروے شروع

author img

By

Published : Sep 15, 2022, 7:20 PM IST

سروے کمیٹی میں شامل افسران نے جہاں مدرسہ منتظمین سے اس سروے میں مدد کی اپیل کرتے ہوئے مدرسوں کی جانچ کے نام پر پھیل رہی غلط فہمیوں کو دور کرنے کی کوشش کی، وہیں مدرسہ منتظمین نے بھی سروے ٹیم کے ساتھ مکمل تعاون کرنے کی یقین دہانی کرائی۔ Madrasas Survey Work Start in UP

یوپی میں مدارس کے سروے کی کام شروع
یوپی میں مدارس کے سروے کی کام شروع

لکھنؤ: اترپردیش کے غیر سرکاری مدرسوں میں سروے کرانے کو لیکر ضلع سطح پر سبھی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔ میرٹھ میں بھی مدارس کے سروے کرنے والی ٹیم میں ضلع اقلیتی افسر کے علاوہ مختلف محکموں کے افسران کو اس میں شامل کیا گیا ہے۔ فی الحال ایسے تمام مدارس کا ریکارڈ یکجا کر سروے کی کارروائی کو انجام دیا جا رہا ہے۔ Madrasas Survey Work Start in UP

یوپی میں مدارس کے سروے کی کام شروع

اُتر پردیش میں غیر سرکاری مدرسوں کے سروے کی شروعات کے ساتھ ضلع سطح پر ایسے مدرسوں کا ڈیٹا بیس تیار کرنے کا کام شروع ہو گیا ہے سروے کمیٹی میں شامل افسران نے جہاں مدرسہ منتظمین سے اس سروے میں مدد کی اپیل کرتے ہوئے مدرسوں کی جانچ کے نام پر پھیل رہی غلط فہمیوں کو دور کرنے کی کوشش کی ہے وہیں مدرسہ منتظمین نے بھی سروے ٹیم کے ساتھ پوری طرح مدد کرنے کا یقین دلایا ہے ساتھ ہی Survey of Non-Government Madrasas in UPسرکار سے بھی سروے کے مقصد کی تصویر صاف کرنے کی اپیل کی ہے۔

ان کا کہنا اگر حکومت کی نیت صاف ہے تو سروے کرانے میں انہیں کوئی گریز نہیں ہے وہ سروے ٹیم کی پوری طرح مدد کرنے کو بھی تیار ہیں۔یوپی میں غیر سرکاری مدرسوں کے سروے کرانے کے فرمان کے بعد میرٹھ میں بھی ضلع سطح پر سروے ٹیم نے ڈاٹا کلٹ کر جانچ شروع کردی ہے وہیں مدرسہ منتظمین کا کہنا ہے کہ اگر حکومت مدارس میں تعلیم کے معیار کو واقعی میں بہتر بنانے کی طرف قدم بڑھا رہی ہے تو وہ اس کا پوری طرح ساتھ دینے کے لیے تیار ہیں۔ بشرطیکہ حکومت کا یہ قدم ایماندارانہ ہونا بھی ضروری ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Mahmood Madani on Govt Schools سرکاری اسکولز کا سروے کیوں نہیں، محمود مدنی کا سوال

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.