ETV Bharat / state

Transgender Welfare Board: بارہ بنکی میں خواجہ سراؤں کے لیے ہسپتال میں علاحدہ وارڈ کی ہدایت

سپریم کورٹ کی ہدایت پر بنائے گئے ریاستی ٹرانس جینڈر بہبود بورڈ Transgender Welfare Board کی نو منتخب نائب صدر سونم کنر نے بارہ بنکی میں ضلع بورڈ کی کمیٹی کے ساتھ میٹنگ کی اور انہیں ضروری ہدایات دیں۔

author img

By

Published : Dec 14, 2021, 4:38 PM IST

سونم کنر
سونم کنر

میٹنگ میں سونم کنر Sonam Kinnar نے ہسپتال میں خواجہ سراؤں کے لئے الگ بیڈ مختص کرنے، ان کے لیے علیحدہ بیت الخلاء بنانے سمیت تمام ضروری ہدایات دیں۔

سونم کنر

واضح ہو کہ حال ہی میں سُپریم کورٹ نے خواجہ سرا برادری کو مین اسٹریم میں لانے کے لیے مرکزی حکومت کو ٹرانس جینڈر بہبود بورڈ Transgender Welfare Board بنانے کی ہدایت دی تھی۔ اس پر مرکز سے لیکر ضلعی سطح تک بورڈ تشکیل دیا گیا ہے۔

اسی ترتیب میں اتر پردیش ٹرانس جینڈر بہبود بورڈ کی نائب صدر سونم کنر نے ضلع بورڈ کے عہدیداران کے ساتھ میٹنگ میں اخواجہ سراؤں کو مین اسٹریم میں لانے کے لیے مختلف ہدایات دیں۔

اس کے علاوہ ٹرانس جینڈرز خود کفیل ہوکر عزت کی زندگی جی سکیں اس کے لئے انہیں این آر ایل ایم کے سیلف ہیلپ گروپس Self Help Groups سے جوڑنے اور ان کے کے لیے بہتر تعلیم کی ہدایت دی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.