ETV Bharat / state

Heart Attack Causes ہارٹ اٹیک کی وجوہات اور احتیاط؟

تمباکو نوشی، فاسٹ فوڈ، موٹاپا، آئیلی فوڈ کے استعمال اور ورزش نہ کرنے کے سبب ہی نوجوانوں میں ہارٹ اٹیک کی شرح میں اضافہ ہو رہا ہے۔ Heart Attack Causes

author img

By

Published : Dec 19, 2022, 8:58 PM IST

Updated : Dec 20, 2022, 10:36 AM IST

ہارٹ اٹیک کی وجوہات اور احتیاط ؟
ہارٹ اٹیک کی وجوہات اور احتیاط ؟

علی گڑھ:آج کل کی بھاگ دوڑ والی زندگی میں انسان اتنا زیادہ مصروف اور لاپروہ ہو گیا ہے کہ اس کو اپنی ہی صحت کا خیال نہیں جس کے سبب ہارٹ اٹیک جیسی جان لیوا بیماریوں میں مبتلا ہو رہا ہے۔ ہارٹ اٹیک یا دل کا دورہ اکثر لاعلمی اور بروقت دوا نہ لینے کے باعث جان لیوا ہوتا ہے۔ جان بچ بھی جائے تو دوسرے حملۂ قلب کا خطرہ ہمیشہ موجود رہتا ہے، جس سے موت واقع ہوسکتی ہے۔ اس لئے آپ کو اپنی کئی عادتوں پر قابو پاکر صحت مند طرزِ زندگی کو اوڑھنا بچھونا بنانا ہوگا۔ اس سے ہارٹ اٹیک کی نوبت نہیں آئے گی اور دوسرا یہ کہ علامات کے بارے میں جان کر آپ فوری معالج سے رجوع کرکے ادویات اور ڈائٹ شیڈول حاصل کرسکتے ہیں۔ Doctors On Heart Attack Causes And Precautions

ہارٹ اٹیک کی وجوہات اور احتیاط ؟

خاص کر موسم سرما جسم کو گرم رکھنے کے لئے سبھی کا بلڈ پریشر بڑھتا ہے اسی صورت میں اگر پانی کم پییا جائے تو ہارٹ اٹیک کے امکانات زیادہ ہوجاتے ہیں اسی لئے موسم سرما میں بھی پیاس نا بھی لگے تو پانی پینا چاہیے یا پانی پینے سے اپنے آپ کو بچانا نہیں چاہئے۔ خاص کر نوجوانوں میں ہارٹ اٹیک کی شرح میں اضافہ کی وجوہات اور احتیاط سے متعلق جواہر لال نہرو میڈیکل کالج، کارڈیوتھوراسک سرجری کے صدر ماہر قلب پروفیسر محمد اعظم حسین نے بتایا آج کل کی بھاگ دوڑ کی زندگی میں خاص کر نوجوان اپنی صحت مند غذا اور ورزش پر دھیان نہیں دے رہے ہیں، نوجوانوں میں ہارٹ اٹیک کی شرح میں اضافہ کی وجہ فاسٹ فوڈ اور جسمانی غیرفعالیت (fast food and physical inactivity) ہے۔

فاسٹ فوڈ، اوئیلی کھانہ، ورزش نا کرنا، موٹاپہ، ذیابیطس اور بلڈ پریشر کی شکایت کے ساتھ جس انسان کے خاندان میں کسی بھی فرد کو دل سے متعلق بیماریاں رہی ہیں ان تمام لوگوں میں ہارٹ اٹیک کے امکانات زیادہ ہوتے ہیں اسے تمام لوگوں کو ہارٹ اٹیک سے پچنے کے لئے اپنی غذا پر دھیان دینے کی ضرورت ہے۔ پھل، سبزیوں کا زیادہ استعمال کریں اور اوئیلی کھانے سے بچے، اگر وژن زیادہ ہے تو اس کو کم کریں۔

یہ بھی پڑھیں؛Minorities Rights Day 2022مظفرنگرمیں یوم اقلیتی حقوق جوش خروش سے منایا گیا

پروفیسر اعظم نے زور دیتے ہوئے بتایا نوجوانوں میں ہارٹ اٹیک کی ایک بڑی وجہ تمباکو نوشی ہے جس کو فوری طور پر روک کر صحت مند غذا اور ورزش کرنے کی ضرورت ہے۔

موسم سرما میں ہارٹ اٹیک
جواہر لال نہرو میڈیکل کالج، پیڈیاٹرک کارڈیک یونٹ کے ڈاکٹر شاہد ابکری نے موسم سرما میں ہارٹ اٹیک کے امکانات زیادہ ہونے کے وجوہات پر روشنی ڈالتے ہوئے بتایا موسم سرما میں اکثر لوگ اپنے گھر یا دفاتر کے کمروں کو ڈھنڈ سے بچنے کے لئے گھرم کر لیتے ہیں اور پھر ایک دم باہر نکل جاتے ہیں اور پانی بھی کم پیا جاتا ہے اور جسمانی سرگرمیاں بھی کم ہو جاتی ہے۔ خاص کر نوجوانوں میں ہارٹ اٹیک جیم میں ورزش کے دوران دیکھا جا رہا ہے جس کی وجہ ضرورت سے زیادہ وژن کو اٹھانا اور صحت مند غذا نا لینا ہے اس لئے ہر شخص کو صحت مند غذا کے ساتھ ہفتے میں کم سے کم پانچ روز ورزش کرنا ضروری ہے۔Doctors On Heart Attack Causes And Precautions

Last Updated : Dec 20, 2022, 10:36 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.