ETV Bharat / state

Ayushman Bharat بھارت ایوشمان اسکیم کے چار سال مکمل - آیوشمان بھارت اسکیم

آیوشمان بھارت منصوبے کا چار سال مکمل ہونے پرمقامی باشندوں نے خوشی کا اظہارکیا۔ ان چار سالوں میں کروڑوں غریب ہندوستانی پریواروں نے فائدہ حاصل کیا ہے. اس اسکیم کے تحت آيوشمان گولڈن کارڈ یافتگان کو ایک سال میں پانچ لاکھ تک کی مفت میڈیکل سہولیات حاصل ہےAyushman Bharat

بھارت ایوشمان اسکیم کے چار سال مکمل
بھارت ایوشمان اسکیم کے چار سال مکمل
author img

By

Published : Sep 23, 2022, 6:16 PM IST

Updated : Sep 26, 2022, 8:53 PM IST

اتر پردیش کے میرٹھ کے لالا لاجپت رائے میڈیکل کالج اینڈ ہسپتال میں بھی ان چار برسوں کے دوران آیوشمان بھارت اسکیم کے تحت اب تک ہزاروں مریض سنگین بیماریوں کا مفت علاج کروا چکے ہیں۔Ayushman Bharat Complete Four Years

پرائیویٹ اسپتالوں کے مہنگے علاج اور پیچیدگیوں سے بیزار ہو چکے کئی مریض اب سرکاری میڈیکل کالج کا رخ کر رہے ہیں۔وہ آيوشمان بھارت اسکیم کا فائدہ بھی حاصل کر رہے ہیں۔مریضوں نے اس اسکیم پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔

بھارت ایوشمان اسکیم کے چار سال مکمل

میرٹھ کے لالا لاجپت رائے میڈیکل کالج میں بہتر علاج کی سہولیات ایسے مریضوں کے لئے نعمت ثابت ہو رہی ہے ۔میڈیکل کالج کے ماہر ڈاکٹر اور میڈیکل اسٹاف سنگین بیماریوں میں مبتلا ایسے مریضوں کا کامیاب علاج اور آپریشن کرکے نظیر پیش کر رہے ہیں.

یہ بھی پڑھیں:Mukhtar Ansari Sentenced To Five Years گینگسٹر کیس میں مختار انصاری کو 5 سال قید کی سزا

بھارت سرکار کی ایوشمان بھارت اسکیم سے جہاں لاکھوں غریب افراد اس کا فائدہ حاصل کر رہے ہیں وہیں کچھ ایسے بھی مستحق افراد ہیں جن کو اس اسکیم کا فائدہ نہیں مل پا رہا ہے۔کومت کو ہر غریب تک مفت علاج مہییا سلام کرانے کی تاکہ ضرورت مند افراد کو وقت پر علاج مل سکیں.Ayushman Bharat Complete Four Years

Last Updated : Sep 26, 2022, 8:53 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.