ETV Bharat / state

AMU Student Felicitates اے ایم یو کے طالب علم یونیسیف کمیٹی کے وائس چیئر منتخب - طالب علم اور اے ایم یو طلباء یونین

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کے طالب علم نوید عالم کو یونیسیف کمیٹی فار انٹر جنریشنل ماڈل یونائیٹڈ پروگرام آف یونائیٹیڈ نیشنس ایسوسی ایشن آف یونائیٹیڈ اسٹیٹس آف امریکہ (یو این اے۔ یوایس اے) کا وائس چیئر منتخب کیا گیا۔AMU Student Felicitates

اے ایم یو کے طالب علم یونیسیف کمیٹی کا وائس چیئر منتخب

author img

By

Published : Nov 2, 2022, 7:20 PM IST

علی گڑھ :علیگڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) پوسٹ گریجویشن (ایم اے انگریزی) کے طالب علم اور اے ایم یو طلباء یونین کے سابق کیبنیٹ نوید عالم کو United Nations Association of the United States of America کے UNICEF Committee for Intergenerational Model United Program

کا وائس چیئر منتخب کیا گیا تھا جس کا انعقاد حال ہی میں ہائبرڈ آن لائن اور آف لائن موڈ میں کیا گیا۔ نوید عالم نے پروگرام کا وائس چیئر منتخب ہونے پر اپنے آپ کو خوش نصیب بتایا اور فخر کرتے ہوئے کہاکہ کسی بھی طالب علم کے لئے اس سے زیادہ خوشی کی بات کیا ہو سکتی ہے کہ وہ اپنے ادارے کی بین الاقوامی سطح پر نمائندگی اور اپنے ادارے کا نام روشن کرے۔

اے ایم یو کے طالب علم یونیسیف کمیٹی کا وائس چیئر منتخب

نوید نے مزید بتایا ہر سال یوم اقوام متحدہ کے موقع پر ججشن منایا جاتا ہے۔ یونائیٹیڈ نیشنس کے ساتھ اس کی دیگر ایسوسی ایشن اور فاونڈیشن کی جانب سے بھی مختلف موضوع پر آن لائن اور آف لائن پروگرامز کا اہتمام کیا جاتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:Maqalat E Sir Syed 4 volume عارف محمد خاں کے ہاتھوں مقالات سر سید کی چار جلدوں کا اجرا

اس سال بھی 'آئی جی ایم یو این' (Intergenerational Model United Nations) پروگرام کا اہتمام کیا جس میں دنیا کے مختلف ممالک سے تقریبا 130 مندوبین نے شرکت کی جس کی مختلف کمیٹیز بنائی گئی جس میں مجھے یونیسیف کا وائس چیئر منتخب کیا گیا. ہماری کیمٹی کا موضوع بچوں کو ویکسینیشن(Children Vaccination) تھا جس پر ہم لوگوں نے اور ماہرین نے گفتگو کی کہ کس طریقہ سے مستقبل میں اس کو بہتر بنا سکتے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.