ETV Bharat / state

Udhampur Police Solves Cyber Fraud Case: ادھم پور ضلع پولیس کو سائبر فراڈ کیس حل میں کامیابی ملی - ادھم پور ضلع میں سائبر فراڈ

ادھم پور ضلع میں سائبر کرائم کے متعدد معاملے Cyber Fraud in Udhampur دیکھنے کو مل رہے ہیں۔ دو دن قبل دو افراد کے ساتھ سائبر فراڈ کیا گیا تھا۔ ادھم پور ضلع سائبر پولیس نے معاملے کو سنجیدگی سے لیتے ہوئے معاملے کو دو دنوں میں حل کر لیا۔ Udhampur Police Solves Cyber Fraud Case

Udhampur Police Solves Cyber Fraud Case: ادھم پور ضلع پولیس کو سائبر فراڈ میں کامیابی ملی

author img

By

Published : Mar 6, 2022, 9:33 PM IST

ادھم پور ضلع پولیس کو سائبر فراڈ میں ایک اور کامیابی ملی ہے۔ دراصل دو دن قبل سائبر فراڈ کے ذریعے دو افراد سے رقم نکلوائی گئی تھی۔ انہوں نے فوری طور پر ضلع پولیس ادھم پور سے رابطہ کیا۔ وہیں ادھم پور پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دونوں افراد کی رقم واپس کروائی۔ Udhampur Police Solves Cyber Fraud Case

Udhampur Police Solves Cyber Fraud Case: ادھم پور ضلع پولیس کو سائبر فراڈ میں کامیابی ملی

واضح رہے کہ ادھم پور ضلع میں سائبر کرائم کے کئی معاملے دیکھنے کو مل رہے ہیں۔ لیکن سائبر ڈپارٹمنٹ ادھم پور اس معاملے میں کافی سرکردہ کردار ادا کر رہا ہے۔ وہیں مذکورہ افراد نے رقم واپس ملنے پر خوشی کا اظہار کیا اور ضلع پولیس کی تعریف بھی کی۔ Udhampur Police Solves Cyber Fraud Case

یہ بھی پڑھیں: Cyber Fraud in Jaipur: جےپور میں سائبر کرائم کے دو ملزمین گرفتار

وہیں اس معاملے پر پولیس نے کہا ہے کہ اگر آپ کو سائبر فراڈ کا کوئی معاملہ نظر آتا ہے تو فوراً ادھم پور ضلع پولیس سے رابطہ کریں۔ لوگوں کو اس کے بارے میں آگاہ ہونے کی ضرورت ہے۔ Udhampur Police Solves Cyber Fraud Case

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.