ETV Bharat / state

SPO Crushed To Death in Udhampur: ڈیوٹی پر موجود پولیس اہلکار کو گاڑی نے کچلا - Udhampur news

جموں و کشمیر کے ضلع ادھمپور کے سمرولی علاقے سے تعلق رکھنے والے ایس پی او قمر چند ولد بشن داس SPO Crushed To Death گاڑی کی زد میں آنے سے ہلاک ہوگئے۔

ڈیوٹی پر موجود پولیس اہلکار کو گاڑی نے کچلا
author img

By

Published : Dec 23, 2021, 4:57 PM IST

اطلاعات کے مطابق گذشتہ دنوں قمر چند ادھمپور کے نوس چوک پر ڈیوٹی پر تعینات تھے تبھی قریب دو 2 بجے ایک مہندرا گاڑی کو انہوں نے روکنے کا اشارہ کیا۔ گاڑی کے ڈرائیور نے گاڑی کو نہ روکتے ہوئے ان پر گاڑی چڑھا کر فرار ہونے SPO Crushed To Death کی کوشش کی۔ تاہم بڑی مشقت کے بعد ڈرائیور کو گرفتار کیا گیا۔

ویڈیو

ایس پی او کو اس کے ساتھیوں نے زخمی حالت میں ضلع ہسپتال پہنچایا، لیکن ڈاکٹرون نے انہیں مردہ قرار دے دیا۔

بتادیں کہ جانوروں کی اسمگلر عموماً اس قسم کے واردات کو انجام دیتے ہیں۔ اس قبل بھی دو ایسے معاملے پیش آ چکے ہیں، جس میں پولیس اہلکاروں کو ٹرک سے کچلا گیا۔

مقامی لوگوں کا ماننا ہے کہ جانوروں کی اسمگلروں کو روکنے کے لیے پولیس کو ہر ممکن کوشش کرنی چاہیے۔

اہل خانہ کا کہنا ہے کہ ایس پی او کے اہل خانہ کو سرکاری نوکری ملنی چاہیے اور ضروری معاشی مدد بھی ملنی چاہیے۔'

مزید پڑھیں:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.