ETV Bharat / state

School Renamed in Udhampur J&K: مہلوک انسپکٹر کے نام پر اسکول کے نام کا افتتاح - ادھم پور میں ماڈل ہائر سیکنڈری اسکول

ادھم پور میں ماڈل ہائر سیکنڈری اسکول بوائز Model Higher Secondary School In Udhampur اب مہلوک انسپکٹر کمل سنگھ Inspector Kamal Singh کے نام سے جانا جائے گا۔ ایک تقریب میں اسکول کا نام بدل کر مہلوک انسپکٹر کے نام پر رکھا گیا۔ پروگرام میں اے ڈی جی پی مکیش سنگھ مہمان خصوصی تھے۔

School Renamed As Inspector Kamal Singh: مہلوک انسپکٹر کے نام پر اسکول کے نام کا افتتاہ

author img

By

Published : Dec 17, 2021, 4:15 PM IST

دراصل انسپکٹر کمل سنگھ Inspector Kamal Singh نو سال قبل کپواڑہ میں عسکریت پسندوں کے خلاف کارروائی Action Against Militants کے دوران ہلاک ہو گئے تھے۔ ماڈل ہائر سیکنڈری اسکول Model Higher Secondary School In Udhampur کا نام انسپکٹر کمل سنگھ کے نام پر رکھنے کے پروگرام کا افتتاح مہمان خصوصی اور مہلوک کے لواحقین نے کیا۔ اس کے بعد تمام مہمانوں نے مہلوک انسپکٹر کو پھول چڑھا کر خراج تحسین پیش کیا۔

School Renamed As Inspector Kamal Singh: مہلوک انسپکٹر کے نام پر اسکول کے نام کا افتتاہ

اس موقع پر مہمان خصوصی اے ڈی جی پی مکیش سنگھ نے کہا کہ لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا Lieutenant Governor Manoj Sinha نے اسکولوں، سڑکوں کا نام شہداء کے نام پر رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اب ہم لیفٹیننٹ گورنر کے فیصلے پر عمل کر رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ سڑکوں، سکولوں کو مہلوک کے نام پر وقف کرنا بڑا قدم ہے۔ اس کی وجہ سے ہمیں فخر محسوس ہوتا ہے۔۔ جموں و کشمیر پولیس کے جوان ملک اور معاشرے کی سلامتی کے لیے اپنی جانیں قربان کرنے کے لیے ہمیشہ تیار رہتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ جب سکول کے طلباء انسپکٹر کی بہادری The Bravery Of The Inspector کی داستانیں پڑھیں گے تو ان میں ملک کی خدمت کا جذبہ پیدا ہوگا۔ مہلوک انسپکٹر نے اسی اسکول سے تعلیم حاصل کیا تھا۔ضلع کی ڈپٹی کمشنر اندو کنول چِب نے کہا کہ ملک کی خدمت کرنا فخر کی بات ہے۔ انہوں نے کہا کہ اسکول کا نام مہلوک کے نام پر رکھنے کی تحریک ہر کسی کو ملے گی۔

پروگرام میں ڈی آئی جی ادھم پور-ریاسی سُلیمان چودھری، ایس ایس پی ادھم پور سرگن شکلا، ڈی ڈی سی چیئرمین لال چند، میونسپل کونسل کے صدر ڈاکٹر جوگیشور گپتا، بی ڈی سی چیئرمین بلوان سنگھ سمیت متعدد پولیس افسران موجود رہے۔

پروگرام میں موجود مہلوک کے بیٹے کنول جموال نے بتایا کہ جب ان کے والد جب ہلاک ہوئے تب ان کی عمر صرف پانچ سال تھی۔ اس وقت انہیں یہ بھی معلوم نہیں تھا کہ کیا ہوا ہے لیکن ان کی ماں نے انہیں اکیلے پالا ہے۔ انہیں اپنے والد پر فخر ہے۔

یہ بھی پڑھیں: رہائشی اسکولوں کا نام بدل کر نیتاجی سبھاش چندر بوس کے نام پر رکھنے کا فیصلہ

اسکول کے پرنسپل سنیل شرما نے بتایا کہ مہلوک انسپکٹر کمل سنگھ Inspector Kamal Singh نے اپنی ابتدائی تعلیم اسی اسکول میں حاصل کی اور بعد میں پولیس میں بھرتی ہوگئے۔ ساتھ ہی ملازمت کے ساتھ ساتھ ایل ایل بی کی تعلیم بھی حاصل کی۔ اسکول کی جانب سے کمل سنگھ Inspector Kamal Singh کی زندگی پر ایک کتاب بھی شائع کی جائے گی۔

اس موقع پر مہلوک کی اہلیہ چنچل دیوی اور بیٹے کنول جموال کو تحائف اور یادگاری نشانات سے نوازا گیا۔ اس موقع پر اسکول اینڈ انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ School and Information Department کی جانب سے حب الوطنی کے حوالے سے ثقافتی پروگرام بھی پیش کیے گئے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.