ETV Bharat / state

Telangana Monsoon تلنگانہ میں جنوب مغرب مانسون سرگرم۔ کئی اضلاع میں بارش کا امکان

محکمہ موسمیات نے اپنے بلیٹن میں کہاکہ کھمم، نلگنڈہ، سوریہ پیٹ،محبوب آباد، جنگاوں،سدی پیٹ، حیدرآباد، وقارآباد،سنگاریڈی اور میدک میں بھی بعض مقامات پر بارش ہوگی۔تمام اضلاع میں 30تا40کلومیٹرفی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چلیں گی۔ Rain likely in many districts of Telangana

author img

By

Published : Sep 8, 2022, 2:19 PM IST

مانسون
مانسون

تلنگانہ کے اضلاع عادل آباد، کومرم بھیم آصف آباد،منچریال، کریم نگر، پداپلی، جئے شنکربھوپال پلی، مُلگ اوربھدرادری کوتہ گوڑم میں آئندہ 24گھنٹوں کے دوران شدید سے شدیدترین بارش کاامکان ہے۔ Rain likely in many districts of Telangana

محکمہ موسمیات نے اپنے بلیٹن میں کہاکہ کھمم، نلگنڈہ، سوریہ پیٹ،محبوب آباد، جنگاوں،سدی پیٹ، حیدرآباد، وقارآباد،سنگاریڈی اور میدک میں بھی بعض مقامات پر بارش ہوگی۔تمام اضلاع میں 30تا40کلومیٹرفی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چلیں گی۔ تلنگانہ میں جنوب مغرب مانسون سرگرم ہوگیا ہے۔گذشتہ 24گھنٹوں کے دوران بھدرادری کوتہ گوڑم، وقارآباد، جوگولامباگدوال، میڑچل ملکاجگری، نارائن پیٹ، رنگاریڈی، یادادری بھونگیر اور دیگراضلاع میں بارش ہوئی۔

مزید پڑھیں:Monsoon Active in Telangana and Andhra Pradesh: جنوب مغرب مانسون تلنگانہ اور آندھراپردیش میں سرگرم

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.