ETV Bharat / state

Flag Hoisting at Ramoji Film City راموجی فلم سٹی میں گروپ کے چیئرمین راموجی راؤ کے ہاتھوں رسم پرچم کشائی - حیدر آباد خبر

راموجی گروپ کے چیئرمین راموجی راؤ نے فلم سٹی کے عملے کو یوم آزادی کی مبارکباد دی۔ راموجی فلم سٹی کے ایم ڈی وجیاشوری، ای ٹی وی بھارت کی ایم ڈی برہتھی چیروکوری اور ملازمین نے پرچم کشائی کی تقریب میں شرکت کی۔ Independence Day celebrated at Ramoji Film City

یوم آزادی
یوم آزادی
author img

By

Published : Aug 15, 2022, 1:15 PM IST

Updated : Aug 15, 2022, 4:41 PM IST

حیدرآباد: تلنگانہ کے دارالحکومت حیدرآباد میں واقع دنیا کی سب سے بڑی 'راموجی فلم سٹی RFC' میں پیر کے روز 75ویں یوم آزادی کے موقع پر تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ اس دوران راموجی گروپ کے چیئرمین راموجی راؤ کے ہاتھوں رسم پرچم کشائی عمل میں آئی۔ بعد ازاں تقریب میں موجود لوگوں سے خطاب کرتے ہوئے راموجی راؤ نے فلم سٹی کے عملے کو یوم آزادی کی مبارکباد دی۔ راموجی فلم سٹی کے ایم ڈی وجیاشوری، ای ٹی وی بھارت کی ایم ڈی برہتھی چیروکوری اور ملازمین نے اس پرچم کشائی کی تقریب میں شرکت کی۔ Flag Hoisting at Ramoji Film City

راموجی فلم سٹی میں گروپ کے چیئرمین راموجی راؤ کے ہاتھوں رسم پرچم کشائی

مزید پڑھیں:راموجی فلم سٹی میں یوم آزادی تقریب منعقد

Last Updated : Aug 15, 2022, 4:41 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.