ETV Bharat / state

New Omicron Case in Hyderabad: حیدرآباد کے حیات نگر میں امیکرون کا کیس درج

حیدر آباد کے حیات نگر میں اومیکرون کا پہلا معاملہ Omicron Case سامنے آیا ہے۔ حیدرآباد کے صحت حکام کے حکام نے بتایا کہ Health Officials Hyderabad حیدرآباد کے مضافاتی علاقے حیات نگر میں ایک 23 سالہ شخص میں اومیکرون کی تشخیص Man Diagnosed With Omicron in Hayat Nagar Hyderabad ہوئی تھی۔ متاثرہ شخص کے بارے میں بتایا گیا کہ وہ سوڈان سے حیدرآباد پہنچا ہے۔ اس شخص کو فی الحال گچی باولی ٹمس میں رکھا گیا ہے۔

author img

By

Published : Dec 22, 2021, 3:43 PM IST

حیدرآباد کے حیات نگر میں امیکرون کیس درج

تلنگانہ میں ایک اور امیکرون کیس درج ہوا ہے۔ Another Omicron Case has Been Registered in Telangana

سوڈان سے حیدرآباد پہنچا ایک شخص امیکرون سے متاثر , Man Arrives Hyderabad From Sudan was Infected By Omicron پایا گیا ہے۔

صحت کے حکام نے بتایا کہ حیدرآباد کے مضافاتی علاقے حیات نگر میں ایک 23 سالہ شخص میں اومیکرون کی تشخیص ہوئی تھی۔

متاثرہ شخص کے بارے میں بتایا گیا کہ وہ سوڈان سے حیدرآباد پہنچا۔ اس شخص کو فی الحال گچی باولی ٹمس میں رکھا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:Corona Cases in India: اومیکرون کے ملک میں 213 معاملے

تازہ ترین کیس کے اندراج کے ساتھ ہی تلنگانہ میں امیکرون کیسز کی تعداد 25 تک پہنچ گئی ہے۔ حیات نگر میں اومیکرون کیس درج ہونے کے بعد طبی عملہ کو چوکنا کردیا گیا۔ حیات نگر کی ستیہ نارائن کالونی میں خصوصی کیمپ لگایا گیا۔ متاثر کے رہنے والے علاقے میں کووڈ ٹیسٹ کیے جارہے ہیں۔

میڈیکل آفیسر ناگا جیوتی نے کہا کہ اومیکرون سے متاثر شخص نے کورونا ویکسین نہیں لی تھی۔ طبی عملہ ہر ایک کو ویکسین لگوانے کی تاکید کر رہا ہے۔ گھر گھر جا کر ان لوگوں کی تفصیلات اکٹھی کیں جن کو ویکسین نہیں لگائی گئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.