ETV Bharat / state

Bail Granted To Rape Accused: حیدرآباد میں نابالغ لڑکی کی جنسی زیادتی معاملے میں ملزم کی ضمانت منظور

author img

By

Published : Aug 4, 2022, 2:23 PM IST

حیدر آباد میں جسنی زیادتی کے معاملہ میں بالغ ملزم کی ضمانت منظور ہوگئی۔ اس معاملہ میں 6 ملزمین کو گرفتار کیا گیا تھا جن میں 5 نابالغ اور ایک بالغ ملزم شامل ہیں۔Bail Granted To Rape Accused

حیدرآباد میں نابالغ لڑکی کی جنسی زیادتی معاملہ میں ملزم کی ضمانت منظور

حیدرآبادمیں سنسنی پھیلانے والے نابالغ لڑکی کی جسنی زیادتی کے معاملہ میں بالغ ملزم کی بھی ضمانت منظور ہوگئی۔ اس معاملہ میں 6 ملزمین کو گرفتار کیا گیا تھا جن میں 5 نابالغ اور ایک بالغ ملزم سعد الدین شامل ہے۔Bail Granted To Rape Accused

چند دن قبل جیوئنل کورٹ نے 5 نابالغ ملزمین کی ضمانت منظور کردی تھی اور آج اس معاملہ کے ملزم نمبر ایک سعد الدین کو ضمانت مل گئی ہے۔ نامپلی عدالت نے جمعرات کو اسے مشروط ضمانت دے دی۔ پچھلے ہفتے جوبلی ہلز پولیس نے جنسی زیادتی صمت دری معاملہ میں چارج شیٹ داخل کی تھی۔

یہ بھی پڑھیں: DNA Test of Rape Accused: جنسی زیادتی کے ملزمین کے ڈی این اے ٹیسٹ کی اجازت

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.