ETV Bharat / state

Liberation Day Celebrations in Hyderabad today: حیدرآباد میں 'لبریشن ڈے' تقریبات کا افتتاح

author img

By

Published : Sep 17, 2022, 10:09 AM IST

امت شاہ نے آج حیدرآباد میں 'حیدرآباد لبریشن ڈے' تقریبات کا افتتاح کیا۔ انہوں نے شہر کے پریڈ گراؤنڈ میں ترنگا لہرایا۔ 'Liberation Day' celebrations in Hyderabad

امت شاہ نے آج حیدرآباد میں 'مکتی دیوس' تقریبات کا افتتاح کیا

حیدرآباد: وزیر داخلہ امت شاہ نے حیدرآباد میں آج 'حیدرآباد لبریشن ڈے' تقریبات کا افتتاح کیا۔ انہوں نے شہر کے پریڈ گراؤنڈ میں ترنگا لہرایا۔ اور بعد ازاں وہ وزیر اعظم نریندر مودی کی سالگرہ کے تقریب میں شرکت کریں گے۔ Amit Shah inaugurates 'Liberation Day' celebrations in Hyderabad today

اس حوالے سے جمعہ کے روز مرکزی سیاحت و ثقافت کے وزیر جی۔ کشن ریڈی نے ٹویٹ کرکے بتایا کہ 1948 میں حیدرآباد کے یونین آف انڈیا میں انضمام کے بعد سردار پٹیل نے ترنگا لہرایا تھا۔ اور اب 75 سال بعد وزیر داخلہ امت شاہ قومی پرچم لہرائیں گے۔

مزید پڑھیں:

جمعرات کو پارٹی کی جانب سے جاری ایک پریس ریلیز میں بتایا گیا ہے کہ شاہ لبریشن ڈے تقریبات کے بعد تلنگانہ میں بی جے پی کے سرکردہ قائدین سے ملاقات کریں گے۔ اور سکندرآباد میں مودی کے یوم پیدائش پر منعقد پروگرام میں شرکت کریں گے۔ 'Liberation Day' celebrations in Hyderabad

واضح رہے کہ امت شاہ مرکزی حکومت کی جانب سے منعقدہ تقریب میں مہمان خصوصی کے طور پر حیدرآباد پہنچے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.