سرینگر: جموں و کشمیر کے ضلع سرینگر میں جمعہ کو گورنمنٹ پولی ٹیکنیک کالج بمنہ کی طالبہ کے ساتھ مبینہ طور پر جنسی زیادتی کے الزام میں ایک نوجوان کو گرفتار کیا گیا۔ Polytechnic student raped۔ ایک اور چونکا دینے والے واقعے میں، گزشتہ روز سرینگر کے بمنہ علاقے میں پولی ٹیکنک کی ایک طالبہ کے ساتھ مبینہ طور پر جنسی زیادتی کی گئی۔ پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے اور متاثرہ ہسپتال میں زیر علاج ہے۔ پولیس نے بتایا کہ ملزم کی شناخت زاہد مجید شیخ ولد عبدالمجید ساکن شالٹینگ سرینگر کے طور پر کی گئی ہے، جس نے سرکاری پولی ٹیکنک کی طالبہ کے ساتھ مبینہ طور پر جنسی زیادتی کی تھی، کو بمنہ پولیس نے گرفتار کیا۔ Youth Arrested For Raping Polytechnic Student
پولیس کا مزید کہنا ہے کہ متاثرہ کا علاج جاری ہے اور اس کی حالت مستحکم بتائی جا رہی ہے۔ دریں اثنا، بمنہ پولس اسٹیشن میں آئی پی سی کی دفعہ 376 کے تحت ایف آئی آر نمبر 55/2022 کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے جب کہ تحقیقات جاری ہیں۔
یہ بھی پڑھیں : Hyderabad Gang Rape Case: اجتماعی جنسی زیادتی کیس، تمام پانچ ملزمین گرفتار
JK Police Arrested Rapist: جنسی زیادتی کے الزام میں نوجوان گرفتار - جموں و کشمیر کے ضلع سرینگر
گزشتہ روز سرینگر کے بمنہ علاقے میں پولی ٹیکنک کی ایک طالبہ کے ساتھ مبینہ طور پر جنسی زیادتی کی گئی۔ پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا ہے جب کہ متاثرہ ہسپتال میں زیر علاج ہے۔ Youth Arrested For Raping Polytechnic Student