ETV Bharat / state

Sufiana Maestro Passed Away صوفیانہ موسیقی کے فنکار مشتاق احمد سازنواز انتقال کرگئے - مشتاق احمد سازنواز انتقال کر گئے

کشمیری صوفیانہ موسیقی کے فنکار استاد مشتاق احمد سازنواز آج دوپہر ڈھائی بجے مختصر علالت کے بعد انتقال کر گئے وہ 60 برس کے تھے۔Ustaad Mushtaq Ahmad Saznawaz passed away

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Nov 17, 2022, 8:01 PM IST

سرینگر: کشمیر کے معروف صوفی فنکار استاد مشتاق احمد سازنواز نے آج دوپہر ڈھائی بجے مختصر علالت کے بعد اپنی رہائش گاہ صفاکدل سرینگر میںانتقال کر گئے۔ وہ 60 برس کے تھے۔Ustaad Mushtaq Ahmad Saznawaz Is No More

مرحوم کشمیر کے نامور موسیقار استاد مرحوم غلام محمد سازنواز کے بیٹے تھے۔ مشتاق احمد نے سنہ 2000 میں نئی دہلی کے میوزک آڈیشن بورڈ کے ذریعے صوفیانہ موسیقی کے شعبے میں اے پلس گریڈ حاصل کیا۔ کسشمیر کے ادبی و ثقافتی اور مختلف شخصیات نے مرحوم کے انتقال پر رنج و غم کا اظہار کیا۔

مزید پڑھیں: Mohmmad Shafi Passed Away ترال کے معروف سماجی کارکن و ماہر تعلیم محمد شفیع کا انتقال

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.