ETV Bharat / state

International Yoga Day 2022: یوگا ڈے کے لیے جموں کشمیر کے تین مقامات منتخب

author img

By

Published : Jun 20, 2022, 10:22 AM IST

جموں وکشمیر کے تین تاریخی مقامات کو بین الاقوامی یوگا ڈے منانے کے لیے منتخب کیا گیا ہے ۔21 جون کو یوگے کے بین الاقوامی دن کے حوالے سے ان مقامات پر خصوصی تقریبات کا انعقاد کیا جائے گا۔ Three iconic JK site chosen for international Yoga Day

یوگا ڈے کے لیے جموں کشمیر کے تین مقامات منتخب

سرینگر: ملک کی 75ممتاز ثقافتی ورثے کے مقامات میں سے جموں و کشمیر کی جن تین تاریخی مقامات کو بین الاقوامی یوگا ڈے کے لیے منتخب کیا گیا ہے ان میں سرینگر کا جھیل ڈل، جنوبی کشمیر کے اننت ناگ ضلع کا مارتنڈ سن مندر اور جموں میں آر ایس پورہ سیکٹر کا سچیت گڑھ کا نام شامل ہیں۔ Three places in Jammu and Kashmir selected for International Yoga Day

ایسے میں ڈاکٹر جتندر سنگھ سچیت گڈھ کی بین الاقوامی سرحد پر حفاظتی اہلکاروں اور مقامی لوگوں کے ساتھ یوگا ڈے تقریب کی قیادت کریں گے۔ مرکزی وزیر مملکت صحت و خاندانی بہبود ڈاکٹر بھارتی پروین پوار اننت ناگ میں مارتنڈ سن مندر میں تقریبات کی قیادت کریں گی جبکہ مرکزی وزیر مملکت پنچایتی راج کپل مور یشور پاٹل جھیل ڈل سرینگر میں منعقد ہونے والے یوگا دن کی تقریب میں شامل ہوں گے۔ International Yoga Day celebrations in Jammu and Kashmir

یہ بھی پڑھیں: International Yoga Day: بین الاقوامی یوم یوگا کے ستائیسویں دن کی تقریب کی میزبانی کرے گا اے ایم یو

واضح رہے مرکزی حکومت نے 75 تاریخی اور مشہور مقامات کو حتمی شکل دی ہے جہاں وزیر اعظم نریندر مودی، وزیر دفاع، وزیر داخلہ اور وزیر خزانہ سمیت 75مرکزی وزاء امسال بین الاقوامی یوگا دن کی تقریبات میں شامل ہوں گے۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.