ETV Bharat / state

Bharat Jodo Yatra شیر کشمیر کرکٹ اسٹیڈیم میں بھارت جوڑو یاترا کا اجلاس عام پیر کو ہوگا - شیر کشمیر کرکٹ اسٹیڈیم میں اجلاس عام

راہل گاندھی کی قیادت میں نکالی گئی بھارت جوڑو یاترا اپنے آخری مرحلہ میں ہے،کل یعنی 30 جنوری 2023 سرینگر کے شیر کشمیر اسٹیڈیم میں ایک عوامی اجلاس سے کانگریس پارٹی کے سابق صدرل راہل گاندھی خطاب کرینگے۔

بھارت جوڑو یاتر
بھارت جوڑو یاتر
author img

By

Published : Jan 29, 2023, 7:33 PM IST

بھارت جوڑو یاتر

کانگریس پارٹی کے سابق صدر راہل گاندھی کی قیادت میں نکالی گئی بھارت جوڑو یاترا آخری مراحل میں داخل ہوچکی ہے، اتوار کی صبح یاترا پنتھہ چوک سے شروع ہوکر اپنی آخری منزل شیر کشمیر کرکٹ اسٹیڈیم سرینگر پہنچ گئی اور بعد میں راہل گاندھی نے تاریخی گھنٹہ گھر پر پرچم کشائی کی رسم انجام دی۔ اس کے بعد یہ یاترا ڈل جھیل کے کنارے چشمہ شاہی پہنچ جائی گئی اور اس طرح بھارت جوڑ و یاترا جو کہ 7 سمبر کو کنیار کماری سے شروع ہوئی تھی پیر کو شیر کشمیر کرکٹ اسٹیڈیم کے بڑے عوامی جلسے کے ساتھ اختتام پزیر ہوجائے گی۔

پیر کو یاترا کے آخر پر شیر کشمیر کرکٹ اسٹیڈیم سونہ وار میں ایک بڑا عوامی جلسہ منعقد ہونے والا ہے جس میں کانگریس کے سنیئر رہنماؤں کے علاوہ نیشنل کانفرنس، پی ڈی پی ،سی پی آئی ایم اور عوامی نیشنل کانفرنس کے رہنما کے بھی شرکت کی توقع ہے۔ ایسے میں کرکٹ اسٹیڈیم میں تمام تیاریوں کو حتمی شکل دی گئی یے ۔اسٹیڈیم کے اردگرد راہل گاندھی کے بینرز اور ہوڈنگز لگائی گئی ہیں۔ جبکہ ایس کے اسٹیڈم کے اندر اسٹیج کو سجایا جارہا ہے اور اسٹیڈیم کے آس پاس سیکورٹی کا کڑا پہرا بھیٹایا گیا ہے ۔بغیر اجازت کے کسی کو وہاں اندر جانے اجازت نہیں دی جارپی ہے۔

بھارت جوڑو یاترا کے اس جلسے میں عام لوگ بھی شرکت کرنے جارہے ہیں اور کئی لوگ یہ امید لگائے بھیٹے ہیں کل راہل گاندھی سے بھی ملاقات کا موقع ملے گا۔

قابل ذکر ہے کل یاترا کا 136 واں دن ہوگا ۔ایسے میں 135 ویں دن کے شیڈول کے مطابق یاترا پنتھ چوک سے سونہ وار پہنچی اور پھر راہل گاندھی نے پرچم کشائی رسم تاریخی گھنٹہ گھر کے مقام پر انجام دی ۔ اس موقع پر راہل گاندھی کے ساتھ ان بہن پرینکا گاندھی، کانگریس کی جموں وکشمیر انچارج رجنی پاٹل، پردیش کانگریس کمیٹی کے صرر وقار رسول، رمن بھلہ اور دیگر کانگریسی رہنما شامل تھے۔

راہل گاندھ کی بھارت جوڑو یاترا نے کنیا کماری سے کشمیر تک 480 کلو میٹر مسافت طے کی جس میں 5 ماہ کا عرصہ لگا ہے۔

مزید پڑھیں:Bharat Jodo Yatra بھارت جوڑو یاترا کا اثر ملک گیر سطح پر رہا، راہل گاندھی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.