ETV Bharat / state

Suspicious Bag Found in Srinagar: سرینگر میں مشکوک بیگ سے پھیلی سراسیمگی - سرینگر مشکوک بیگ

قمرواری، سرینگر میں سڑک کنارے مشکوک بیگ Suspicious Bag found in Srinagar سے قابل اعتراض یا خطرناک چیز نہ ملنے کے بعد ٹریفک کی نقل و حمل کو بحال کردیا گیا۔ Suspicious bag creates bomb scare in Srinagar

سری نگر میں مشکوک بیگ سے پھیلی سراسیمگی
سری نگر میں مشکوک بیگ سے پھیلی سراسیمگی
author img

By

Published : Jan 18, 2022, 2:08 PM IST

سرینگر کے قمرواری علاقے میں منگل کی صبح اس وقت سراسیمگی پھیل Suspicious Bag Creates panic گئی جب سڑک پر ایک مشکوک بیگ کو دیکھا گیا۔

سرکاری ذرائع نے بتایا کہ قمرواری علاقے میں منگل کی صبح سڑک پر ایک مشکوک بیگ دیکھا گیاSuspicious Bag found in Qamarwari Srinagar، بیگ دیکھتے ہی سڑک پر ٹریفک کی نقل و حمل روک دی گئی اور بم ناکارہ بنانے والی ایک ٹیم کو جائے موقع پر طلب کیا گیا۔

ذرائع کا مزید کہنا تھا کہ بم ناکارہ بانے والی ٹیم نے بیگ کو چیک کیا تاہم بیگ میں کوئی قابل اعتراض یا خطرناک چیز نہیں تھی۔

انہوں نے بتایا کہ ’’بعد ازاں سڑک پر ٹریفک کی نقل و حمل کو بحال کر دیا گیا۔‘‘

قابل ذکر ہے کہ سری نگر کے خواجہ بازار، نوہٹہ علاقے میں چار روز قبل ایک مشکوک بیگ سے گرینیڈ بر Grenade Found in Nowhatta Srinagarآمد کیا گیا تھا جس کو بعد میں بم ناکارہ بنانے والی ایک ٹیم نے ناکارہ بنایا تھا۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.