ETV Bharat / state

Srinagar Encounter: سرینگر تصادم میں زخمی پولیس اہلکار ہلاک - nowhatta encounter

سرینگر کے نوہٹہ علاقے میں سکیورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے درمیان گذشتہ روز ہوئے تصادم میں زخمی پولیس اہلکار نے دوران علاج آج ہسپتال میں دم توڑ دیا۔ اس تصادم میں ایک عسکریت پسند بھی زخمی ہوا ہے۔ Nowhatta gunfight,Policeman succumbs to injuries

nowhatta-gunfight-policeman-succumbs-to-injuries
سرینگر تصادم میں زخمی پولیس اہلکار ہلاک
author img

By

Published : Aug 15, 2022, 4:00 PM IST

سرینگر: جموں و کشمیر کے دارالحکومت سرینگر کے نوہٹہ علاقے میں گذشتہ روز سکیورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے مابین تصادم میں زخمی پولیس اہلکار نے آج ہسپتال میں دم ٹوڑ دیا۔ کشمیر پولیس زون نے ٹیوٹ میں لکھا کہ پولیس کانسٹیبل سرفراز احمد ساکن بٹوٹ جو گذشتہ روز عسکریت پسندی کی کارراوئی میں زخمی ہوا تھا، نے آج ہسپتال میں دوران علاج دم توڑ دیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہلاک ہوئے پولیس اہلکار کی قربانی کو ہمیشہ ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ Nowhatta gunfight,Policeman succumbs to injuries

nowhatta-gunfight-policeman-succumbs-to-injuries
سرینگر تصادم میں زخمی پولیس اہلکار ہلاک

مزید پڑھیں:

واضح رہے کہ گذشتہ روز سرینگر کے نوہٹہ علاقہ میں سکیورٹی فروسز اور عسکریت پسندوں کے درمیاں مختصر تصادم ہوا تھا۔ اس تصادم میں ایک عسکریت پسند زخمی ہوا تھا، جب کہ ایک پولیس اہلکار بھی زخمی بھی ہوا جو آج دوران علاج زندگی کی جنگ ہار گیا۔ پولیس نے جائے وقوعہ سے عسکریت پسندوں کی جانب اے استعمال میں لائی گئی گاڑی (اسکوٹر) ضبط بھی کر لی ہے۔ اس کے علاوہ ایک اے کے 74 رائفل اور دو گرینیڈ برآمد ہوئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.